SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • دہشت گردوں کے کیمپوں میں موساد کا کردار

    دہشت گردوں کے کیمپوں میں موساد کا کردار

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵

    عراق کے صوبے دیالہ کی علما کونسل کا کہنا ہے کہ شام میں داعش دہشت گردوں کے کیمپوں میں غاصب صیہونی حکومت کی انٹیلجینس ایجنسی موساد بنیادی کردار ادا کر رہی ہے۔

  • عراقی نوجوان کا قائد انقلاب اسلامی کے نام پر جوش پیغام

    عراقی نوجوان کا قائد انقلاب اسلامی کے نام پر جوش پیغام

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دورۂ عراق کے موقع پر ایک عراقی نوجوان نے انہیں خطاب کر کے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پر جوش پیغام دیا۔

  • بغداد، امریکی سفارتخانے پر پھر راکٹ حملہ

    بغداد، امریکی سفارتخانے پر پھر راکٹ حملہ

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸

    عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کے سائرن بجنے لگے۔

  • عراقی جوانوں نے خطرناک داعشی جرثومہ کو دھر دبوچا

    عراقی جوانوں نے خطرناک داعشی جرثومہ کو دھر دبوچا

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی بریگیڈ ۱۲ کے جوانوں نے عراقی عدلیہ کو مطلوب ایک خطرناک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ یہ تکفیری چرثومہ بغداد کے الطارمیہ علاقے میں گرفتار کیا گیا۔

  • عراق میں امریکہ کے البلد فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    عراق میں امریکہ کے البلد فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴

    عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کے البلد ایئربیس پر کئی راکٹ داغے گئے۔

  • شمالی بغداد میں داعشی عناصر اور حشدالشعبی کے جوانوں میں شدید جھڑپیں

    شمالی بغداد میں داعشی عناصر اور حشدالشعبی کے جوانوں میں شدید جھڑپیں

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶

    پریس ذرائع نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے جوانوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی رپورٹ دی ہے۔

  • عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں

    عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰

    عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کی بلد ایئربیس پر 3 راکٹ داغے گئے۔

  • عراق، امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

    عراق، امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶

    عراقی ذرائع نے صوبہ صلاح الدین کی بلد ایئربیس میں دھماکے کی آواز سننے کی اطلاع دی ہے۔

  • امریکہ کے پالتو دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن جاری

    امریکہ کے پالتو دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن جاری

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷

    عراق کے ایک سیکورٹے ذریعے کا کہنا ہے کہ صوبے بابل میں عوامی رضاکار فورس کے دو جوان شہید ہو گئے۔

  • عراق میں نیٹو کے فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

    عراق میں نیٹو کے فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷

    نیٹو نے عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھانے پر تاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۶ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS