-
امریکہ عراق کی تقسیم کے درپے
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹امریکہ عراق کو تقسیم کر کے ایک الگ سنی علاقہ قائم کرنے کے درپے ہے اور اس مقصد کے پیش نظر قبائلی سرداروں کے ساتھ اسکی نشستیں مختلف گمراہ کن عناوین کے تحت ہوتی رہتی ہیں۔
-
الحشد الشعبی کی حمایت پر عراقی حکومت کی تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں اغوا ہونے والے 8 افراد کا بے دردی سے قتل
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳عراق کے صوبے صلاح الدین کی پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 8 افراد کی لاشیں شہر بلد کے الفرحاتیہ علاقے سے بر آمد کیں۔
-
علاقہ، امریکی افواج کے لئے غیر محفوظ
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
عراق کسی بھی طور اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: سید عمار حکیم
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما نے علاقے کے بعض عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق کسی بھی طور اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
عراقی عوام نے کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر کو آگ کے حوالے کر دیا+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۶عراقی عوام نے بغداد میں واقع کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر کو آگ لگا دی۔
-
عراق: صلاح الدین سے آٹھ مغوی سیکورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱نامعلوم مسلح افراد نے بارہ عراقی شہریوں کو اغوا کرنے کے بعد ان میں سے آٹھ کو گولیاں مار کر قتل کردیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر بات چیت میں باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
شام عراق سرحد کی نگرانی حشد الشعبی کے سپرد ہے: ترجمان عراقی فوج
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے دستے شام کی سرحد سے ملنے والے علاقوں میں داعش کے خلاف غیر معمولی اور پیشگی آپریشن میں مصروف ہیں۔
-
عراق: داعش کی خفیہ سرنگ سے بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶عراق کی عوامی رضاکار فورس نے صوبہ دیالہ اور صلاح الدین کے سرحدی علاقے میں داعش کی ایک خفیہ سرنگ کا پتہ لگانے کے بعد اس پر قبضہ کرلیا ہے۔