-
ٹرمپ آج عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا اعلان کریں گے
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳امریکا کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ اس ملک کے صدر بدھ کے روز عراق سے زیادہ تر امریکی فوجیوں کے انخلاء کا اعلان کریں گے اور کچھ ہی دن بعد افغانستان سے بھی امریکی فوجیوں کے انخلاء کا اعلان کر دیں گے۔
-
داعش کی دراندازی روکنے کے لئے الحشدالشعبی کی آمادگی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷عراق کے صوبے الانبار میں الحشدالشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد عناصر کی عراق میں دراندازی روکنے کے لئے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی مکمل طور پر آمادہ ہے۔
-
عراق میں اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے داخلے پر پابندی
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹عراق کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی رہے گي۔
-
عراق، امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲عراق میں خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
بغداد میں موجود امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے فوجی حصے پر تین راکٹ داغے گئے۔
-
امریکی فوجیوں کو عراق سے نکلنا ہی ہوگا: عراقی اراکین پارلیمنٹ
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵عراق کے متعدد اراکین پارلیمنٹ نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق سے نکلنا ہوگا۔
-
اربعین حسینی کے لئے الحشدالشعبی کا خصوصی پروگرام
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵عراق کی الحشدالشعبی تنظیم کربلائے معلی میں اربعین حسینی کا خصوصی پروگرام تیار کر رہی ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشت گرد پھر نشانہ بنے
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ میں امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے پر غور ہوگا
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸عراقی پارلیمنٹ آئندہ نشستوں میں غیر ملکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا سنجیدگي سے جائزہ لے گي۔
-
عراق، امریکی کانوائے کے راستے میں پھر دھماکہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں عالمی اتحاد کے فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گزشتہ شب دوسرا دھماکہ ہوا ہے۔