-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شہر دیوانیہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی فضائی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳عراق کے صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد امریکی فضائیہ کے اڈے البلد میں کاٹیوشا راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب پھر حملہ، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب چند راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
عراق پر ترکی کے حملے میں 16 جاں بحق
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں ترکی کے ڈرون حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ملک سے امریکی دہشتگردوں کا مکمل انخلا ہونا ہے: عراق
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے اپنے ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق و کویت کی سرحد پر امریکی دہشتگردوں پر حملہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق و کویت کی سرحد جریشان میں کئی دھماکے ہوئے ہیں۔
-
عراق، لبنانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے : مصطفی الکاظمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پوری عراقی قوم اور حکومت لبنانی عوام کے ساتھ ہے اور کسی طرح کی مدد سے دریغ نہیں کرے گی۔
-
عراق، امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ ہوا
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱عراق میں امریکی دہشتگرد فوجی کانوائے کے راستے میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراقی عوام امریکہ کے خلاف جہاد کیلئے تیار
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶عراق کے معروف اہلسنت مفتی نے کہا ہے کہ اس ملک کے اکثر شیعہ اور سنی مسلمان امریکہ کے خلاف جہاد کرنے اور امریکی فوج کو اس ملک سے نکالنے کیلئے تیار ہیں۔
-
لبنان کے لئے عراق کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶عراق نے کہا ہے کہ لبنان کے لئے اسکی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری رہےگا۔