-
آیت الله سیستانی کی قدردانی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
عراق پر ترکی کے لڑاکا طیاروں کی بمباری
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹ترکی کے جنگی طیاروں نے اتوار کو ایک بار پھر ترکی کی کردستان ورکرز پارٹی (PKK) کے خلاف کارروائی کرنے کے بہانے شمالی عراق کے کئی علاقوں پر بمباری کی۔
-
امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
سامرا میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا ہے۔
-
عراقی رہنماؤں نے آیت اللہ العظمی سیستانی کی قدردانی کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵عراق کے صدر، وزیر اعظم اور قومی سلامتی کے مشیر سمیت رہنماؤں نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی تشکیل میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے تاریخی فتوے کو دہشت گردی اور بیرونی سازشوں سے عراق کی نجات کا باعث قرار دیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خاتمے میں دینی مرجعیت کا اہم کردار رہا: عراق
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی دینی مرجعیت کو دہشتگرد گروہوں منجملہ داعش کی ناکامی میں ایک اہم عنصر قرار دیا۔
-
عراق، امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر راکٹوں سے حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں ایران کی حمایت کی قدردانی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے عراق کی حمایت پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔
-
سبھی امریکی فوجیوں کے انخلا کا معاملہ ہمارے مد نظر ہے: عراق
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶عراق کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ سے اسٹریٹیجک مذاکرات میں عراق سے سبھی امریکی فوجیوں کے انخلا کا مسئلہ شامل ہے۔
-
امریکہ نے عراق میں اپنے دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷امریکہ اور عراق کی حکومتوں نے مشترکہ بیان جاری کر کے عراق میں امریکی دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔