SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • ہم، باہم کامیاب ہیں | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای

    ہم، باہم کامیاب ہیں | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴

    ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلّہ العالی نے آٹھ سال کے بعد جمعے کا تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا جس میں عمومی طور پرعالمی لیکن خصوصی طور پر علاقائی اہم ترین مشکلات اور ان کے حل کی طرف اشارہ کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ملتّوں، اسلامی دنیا، علما، یونیورسٹیوں، میڈیا، مسلّح افواج، ماہرین اقتصاد وغیرہ کی ذمّہ داریوں کا تعیّن بہت ہی مختصر اور جامع انداز میں کیا؛ ضرور ملاحظہ فرمائیں

  • نئے وزیراعظم کے بارے میں عراقی سیاسی جماعتیں منقسم

    نئے وزیراعظم کے بارے میں عراقی سیاسی جماعتیں منقسم

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰

    توفیق علاوی کو نیا وزیراعظم مقرر کیے جانے کے باوجود عراق کی سیاسی جماعتوں اور دھڑوں کے درمیان اس حوالے سے اختلافات ختم نہیں ہوسکے ہیں۔

  • عراق کے نئے وزیراعظم اور اسپیکر کی ملاقات

    عراق کے نئے وزیراعظم اور اسپیکر کی ملاقات

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳

    عراق کے نئے وزیر اعظم اور اسپیکر پارلیمنٹ نے ملک میں اصلاحات کے پروگرام کے آگے بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • ایران یورشین کراٹے کا چمپیئن

    ایران یورشین کراٹے کا چمپیئن

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵

    یورشین کراٹے مقابلے 2 روز پہلے ایران کے شہر کرج میں شروع ہوئے تھے جس میں ایرانی ٹیم عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چمپیئن بن گئی.

  • محمد توفیق علاوی عراق کے نئے وزیراعظم نامزد، سیاسی جماعتوں کی مبارکباد

    محمد توفیق علاوی عراق کے نئے وزیراعظم نامزد، سیاسی جماعتوں کی مبارکباد

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶

    عراق کے مستعفی ہونے والے وزیر اعظم عادل عبدالمهدی اور اس ملک کی سیاسی و مذھبی جماعتوں کے رہنماوں نے نئے وزیراعظم نامزد ہونے پر محمد توفیق علاوی کو مبارکباد دی ہے۔

  • علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

    علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۵

    مغربی ایشیا کے علاقے میں مسلسل اہم واقعات رونما ہو رہے ہیں اور یہ واقعات کسی بھی طرح امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مفاد میں نہیں ہیں۔

  • امریکا کو تشویش، اگر عراقی رضاکار فورس کو ایف-16 طیارے مل گئے تو...

    امریکا کو تشویش، اگر عراقی رضاکار فورس کو ایف-16 طیارے مل گئے تو...

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰

    امریکی جریدے نے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی ایف-16 جنگی طیارے تک رسائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران میں یوریشین کراٹے کے مقابلے

    ایران میں یوریشین کراٹے کے مقابلے

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲

    ایران کے صوبے البرز میں یوریشین کراٹے مقابلوں کا کل آغاز ہوا جس میں 450 کھلاڑی شریک ہیں۔

  • یونیسف کی تازہ رپورٹ، داعش کے حملوں میں 1722 عراقی بچے ہلاک

    یونیسف کی تازہ رپورٹ، داعش کے حملوں میں 1722 عراقی بچے ہلاک

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰

    یونیسف نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ چار برسوں کے دوران عراق میں 1722 عراقی بچے لقمہ اجل بن گئے۔

  • عراق کے عین الاسد ہوائی اڈے کے قریب امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ

    عراق کے عین الاسد ہوائی اڈے کے قریب امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴

    عراقی ذرائع ابلاغ نے صوبہ الانبار میں امریکہ کا ایک فوجی طیارے کے گرنے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    ۳ hours ago
  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

  • ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ

  • ہندوستان: کرناٹک میں ’وندے ماترم‘ کے صرف دو بندگائے جائیں گے۔

  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS