-
سامراج کے خلاف ایران اور عراق کے عوام کی جد وجہد ، تاریخ کے اہم واقعات
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸عراق میں امریکا کے جمعے کے نو ٹو امریکا ملین مارچ نے ثابت کردیا ہے کہ عراقی عوام اپنے ملک کی خومختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر مصمم ہیں اور اگر امریکا نے اپنے فوجیوں کو اس ملک سے نہ نکالا تو عراقی عوام انہیں نکال باہر کریں گے۔ اسی کے ساتھ مختلف عراقی رہنماؤں نے امریکا مخالف ملین مارچ میں عراقی عوام کی بھر پور شرکت اور بے مثال یک جہتی کے مظاہرے کی قدردانی کی ہے-
-
عراق میں ملین مارچ، امریکہ کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہئیے
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵عراق کے دارالحکومت بغداد کی سڑکوں پر سب سے زیادہ حیرت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے ہیں جس میں مرد و خواتین اورجوان لاکھوں کی تعداد میں موجود تھے اور آزادی کے حق میں اور قبضے کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
-
عراقی ملین مارچ کے نعروں پر ایک نظر
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۳جمعے کے روز عراق کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں امریکا کے خلاف ملین مارچ نکالا گیا۔
-
زندہ شہید | دستاویزی فلم | Arabic Sub Urdu
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے ہیں جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیواریں۔(سورہ صف، آیہ 4)
-
عراقی عوام کا ملین مارچ، ایک تحریک کا آغاز ہے: حزب اللہ لبنان
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ عراقی عوام امریکا کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ہے۔
-
عراق، ملین مارچ میں فلسطینی قوم کی حمایت
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰عراقی عوام نے جمعے کے روز اپنے ملین مارچ کے دوران جہاں ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا ک مطالبہ کیا وہیں فلسطینی قوم اور مسجد الاقصی کی حمایت میں بھی نعرے لگائے۔
-
امریکی دہشتگردوں کے خلاف عراقی عوام کا تاریخی میلین مارچ ۔ ویڈیوز + تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ صدی کا دوسرا سب سے عظیم اور تاریخی مظاہرہ کر کے امریکہ اور اسکے دہشتگردوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا بھرپور اعلان کیا۔ اس عظیم الشان مظاہرے کی کال صدر جماعت کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے دی تھی جسکی سبھی عراقی جماعتوں نے بھرپور حمایت کی۔
-
عراق میں امریکا مخالف ملین مارچ کی کال
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا مخالف عراقی عوام کا ملین مارچ اپنے عروج پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱عراق میں امریکہ کی غاصبانہ موجودگی کے خلاف ہونے والا ملین مارچ اس وقت اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
-
عراق کی فضا آج امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھے گی
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳عراق کی سبھی جماعتوں اور گروہوں نے آج جمعے کو امریکا مخالف ملک گیر ریلیوں اور مظاہروں میں شرکت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ وہ ان مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں -