-
عراق میں دوباره بلوا اور بدامنی پهیلانے کی سازش
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں امریکا مخالف ملین مارچ کی تیاری مکمل
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸عراق کی سبھی جماعتوں اور گروہوں نے جمعہ کو امریکا مخالف ملک گیر ریلیوں اور مظاہروں میں شرکت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ وہ ان مظاہروں میں بھرپور طریقے سےحصہ لیں -
-
عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹عراق کی استقامتی تنظیموں جماعتوں اور حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کے اس ملک سے انخلا کے لئے کل ہونے والے ملین مارچ کی حمایت اور اس میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق کے بعض علاقوں میں جاری بدامنی
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶عراق میں، دہشت گرد امریکی فوجیوں کی مخالفت شدید سے شدید تر ہوتی جارہی ہے۔ عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما مقتدی صدر نے آئندہ جمعے کو نوٹو امریکہ ملین مارچ کی کال دی ہے جس کی عراق کی سبھی سیاسی اور استقامتی جماعتوں اور تنظیموں نے حمایت کی ہے۔ اس دوران امریکہ نے ایک بار پھرعراق میں بلوا اور بدامنی پھیلانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔
-
جنرل سلیمانی اور ساتھیوں کی شہادت، علاقائی سلامتی کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کو خطے کے امن و سلامتی کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔
-
خطے میں بدامنی کا اصلی سبب امریکہ ہے : مقتدی صدر
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰عراق میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے خلاف اس ملک کے عوام کی نفرت و بیزاری میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
بغداد، مظاہرین کے درمیان سے پھر سیکورٹی اہلکاروں پر ہوئی فائرنگ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰بغداد آپریشنل کمانڈ نے بغداد کے تحریر اسکوائر پر مظاہرے میں بیٹھے مظاہرین کی طرف سے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات کی اطلاع دی ہے۔
-
عراقی عوام نے ہڑتال اور مظاہروں کی کال کو مسترد کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹عراقی عوام نے بلوائیوں کی جانب سے بغداد اور بصرہ جیسے شہروں میں ہرتال کی کال اور سرکاری اداروں کی جبری بندش کی دھمکیوں کو مسترد کردیا اور معمولات زندگی انجام دے رہے ہیں۔
-
امریکہ کے گھٹنے ٹکوانے والا، شہید قاسم سلیمانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲شہید قاسم سلیمانی کی عظیم اور مثالی خدمات کا خلاصہ جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
-
۲۰۲۰ کے اختتام تک امریکیوں کو ملک چھوڑ دینا ہوگا: عراقی دفاعی کمیشن
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱عراقی سرزمین رواں سال کے اختتام تک امریکہ کے باوردی دہشتگردوں سے پاک ہو جائے گی۔