-
عراقی شخصیتوں پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام قابل مذمت ہے، عراقی وزیراعظم
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کی بعض شخصیات اور کچھ عراقی کمانڈروں کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
عراق اور لبنان کی تبدیلیوں میں امریکی کردار پر، حسن نصراللہ کا تجزیہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے گذشتہ رات اپنی ایک تقریر میں، لبنان اور مغربی ایشیا میں رونما ہونے والی تازہ ترین تبدیلیوں پر اپنا نقطۂ نگاہ بیان کیا
-
خطرناک ترین دُشمنی|عراق اور لبنان میں عوامی مظاہروں پرمبنی دستاویزی فلم
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴عراق اور لبنان میں ہونے والے عوامی مظاہروں اور احتجاجات میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟
-
سامرہ میں دوسرا کار بم دھماکا حشدالشعبی کے چار جوان شہید کئی زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔
-
عراق کے خلاف امریکی ریشہ دوانیاں
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
عراق کے نئے وزیراعظم کا اعلان آئندہ دو دنوں میں
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶عراق کے الفتح اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دو دنوں میں ملک کے نئے وزیر اعظم کا اعلان کر دیا جائے گا
-
داعش کے تین سو خاندانوں کی عراق منتقلی
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴دہشت گرد امریکی فوجیوں نے داعش دہشتگرد گروہ کے تین سو خاندانوں کو شام سے عراق منتقل کردیا ہے
-
عراق: متعدد موجودہ اور سابق وزرا کی گرفتاری کا حکم
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹اس درمیان عراق کے تفتیشی ادارے یا النزاھہ کمیشن نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ نو وزرا ، بارہ ارکان پارلیمان اور گیارہ صوبوں کے گورنروں کو گرفتار کرنے کا حکم نومبر میں ہی جاری کردیا گیا ہے۔
-
قانونی مدت میں عبوری وزیراعظم کانام پیش کردوں گا، عراقی صدر
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ عوام کی خواہش کے مطابق عبوری وزیراعظم کانام قانونی مدت میں پیش کردیا جائے گا۔
-
جنوبی کرکوک میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ جاری
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳عراق کی فیڈرل پولیس فورس نے جنوبی کرکوک میں جاری آپریشن کلین اپ کے دوران درجنوں دیہات کو داعشیوں کے وجود سے پاک کردیا ہے۔