-
عراق میں بدامنی اور بلوے کی نئی لہر
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں حشد الشعبی کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شرپسندی کے تازہ ترین واقعات کے بعد،رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کے مکان کے قریب مظاہرہ کر کے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
بدامنی کے واقعات پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا انتباہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵عراق کی اعلی دینی قیادت نے قوم کو بیرونی دشمن کی سازشوں اور بدامنی کے حوالے سے سخت خبردار کیا ہے۔
-
عراق میں نقاب پوش بلوائیوں اور سیکورٹی فورس میں جھڑپیں
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حالات بدستور بحرانی ہیں۔ بعض علاقوں سے مغرب اور رجعت پسند عرب حکومتوں کے حمایت یافتہ بلوائیوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں ۔ دوسری طرف عراقی وزیر اعظم نے عراق میں رونما ہونے والے تشدد اور بلوے کے حالیہ واقعات کی تحقیقات کا حکم صادر کردیا ہے-
-
عراق میں داخلی جنگ چھیڑنے پرامریکہ کو انتباہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹امریکہ اور اس کے نام نہاد اتحادی عراق میں خانہ جنگی کرانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
عراقی وزیر خارجہ نےکی ایرانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷عراقی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران نجف اشرف میں قونصل جنرل پر حملے کی مذمت و معذرت کی۔
-
آیت اللہ سیستانی کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کا حکم
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹عراق میں اغیار سے وابستہ تخریبی اور شر پسند عناصرنے ایرانی کونسلیٹ پر حملے کے بعد بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے جس کے بعد ملک کی سیکورٹی ایجنسیاں مکمل چوکسی کی حالت میں آگئی ہیں۔
-
نجف اشرف میں شرپسندوں کا ایرانی قونصل خانے پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق کل رات چند شرپسندوں نےنجف اشرف میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کر دیا۔
-
ایرانی قونصلیٹ پر حملے کی مذمت
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے نجف اشرف میں ایرانی قونصلیٹ پر بلوائیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شرپسندوں کی سازش جاری، نجف اشرف میں ایرانی قونصل خانہ نذر آتش + ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹کل رات چند شرپسندوں نےنجف اشرف میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کر دیا۔