SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراق نے نجف اشرف میں ایرانی قونصلخانہ پر حملے کی مذمت کی

    عراق نے نجف اشرف میں ایرانی قونصلخانہ پر حملے کی مذمت کی

    Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶

    عراق کی وزارت خارجہ نے آج ایک بیان میں نجف اشرف میں ایران کے قونصلخانہ پر شرپسندوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • نیچران بارزانی کی عراقی حکومت کی حمایت

    نیچران بارزانی کی عراقی حکومت کی حمایت

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵

    عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نچیروان بارزانی نے عراق کی مرکزی حکومت اور آئین میں اصلاحات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • ایرانی مصنوعات کی عراق میں بڑی مانگ

    ایرانی مصنوعات کی عراق میں بڑی مانگ

    Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸

    ایرانی مصنوعات کی عراقی مارکیٹ میں بہت بڑی مانگ ہے۔

  • امریکی نائب صدر کا غیراعلانیہ دوره عراق

    امریکی نائب صدر کا غیراعلانیہ دوره عراق

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • مائک پینس کے دورے پر عراقی رہنماؤں کی نکتہ چینی

    مائک پینس کے دورے پر عراقی رہنماؤں کی نکتہ چینی

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱

    عراق کی جماعت عصائب اہل حق کے سربراہ نے ملک میں عوام کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مشکلات سے نکلنے کی راہ حل حکومت کی برطرفی نہیں بلکہ بنیادی آئین میں اصلاح اور بیرونی مداخلت کا خاتمہ ہے ۔ دوسری طرف امریکا کے نائب صدر مائک پینس کے غیر اعلانیہ دورے پر عراق کی سیاسی جماعتوں اور شخصیات نے سخت اعتراض کیا ہے۔

  • عراقی سیاستداں ابوظبی میں گرفتار

    عراقی سیاستداں ابوظبی میں گرفتار

    Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵

    عراق میں متحدہ عرب امارات کی تخریبی کارروائیوں کا انکشاف کرنے والے عراقی سیاستداں کو ابوظبی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • عراق میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن

    عراق میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • بغداد میں دہستگردی

    بغداد میں دہستگردی

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ

    بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷

    عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد پر راکٹ اور میزائل داغے گئے ہیں ۔

  • برطانوی حکومت پرافغانستان وعراق میں جنگی جرائم کو چھپانے کا الزام

    برطانوی حکومت پرافغانستان وعراق میں جنگی جرائم کو چھپانے کا الزام

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸

    برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور سنڈے ٹائمز کی تحقیق میں برطانوی حکومت اور فوج پر برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد کو چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    ۲۵ minutes ago
  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS