SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  •   شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف  الحشد الشعبی کی کاروائیاں

    شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف الحشد الشعبی کی کاروائیاں

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے ملک کے شمالی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں کے کامیاب نتائج کی خبر دی ہے جبکہ کرکوک میں دہشتگردی کی ایک کارروائی ناکام بنا دی گئی ہے۔

  • حشد الشعبی کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

    حشد الشعبی کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵

    عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے موصل کے مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا اور متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • بغداد میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 2 جاں بحق 12 زخمی

    بغداد میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 2 جاں بحق 12 زخمی

    Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹

    عراقی حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے تفرقہ اور اختلافات ڈالنے کے مقصد سے کئے جا رہے ہیں۔

  • امریکہ سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے، عراقی صدر

    امریکہ سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے، عراقی صدر

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰

    عراق کے صدر نے امریکہ کے مداخلت پسندانہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصلاحات کے معاملے میں کسی کی ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے۔

  • امریکی مداخلت کے خلاف ڈٹ جانے کا عزم

    امریکی مداخلت کے خلاف ڈٹ جانے کا عزم

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷

    عراق کی سیاسی اور مذہبی تنظیموں اور رہنماؤں نے ملک کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کے خلاف ڈٹ جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • داعش کی تشکیل شام اورعراق کا تیل ہتھیانے کے لئے : بشار اسد

    داعش کی تشکیل شام اورعراق کا تیل ہتھیانے کے لئے : بشار اسد

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳

    شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام کا تیل چوری کررہا ہے۔

  • موصل سے داعش کا اہم کمانڈر گرفتار

    موصل سے داعش کا اہم کمانڈر گرفتار

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵

    عراق میں امریکہ اور سعودی عرب کے پیدا کردہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف حکومتی فورسز اور عوامی رضاکار فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔

  • یورپ کے پاس ایران کو مطمئن کرنے کے لئے دو ماہ کا وقت ہے

    یورپ کے پاس ایران کو مطمئن کرنے کے لئے دو ماہ کا وقت ہے

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کو ملکی و غیرملکی صحافیوں سے گفتگو کی۔اس موقع پر سید عباس موسوی نے ملکی اور علاقائی مسائل کے بارے میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیا۔

  • عراقی وزیراعظم کی مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل

    عراقی وزیراعظم کی مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵

    عراقی وزیر اعظم نے مظاہرین سے اپنے مطالبات پرامن طریقے سے پیش کرنے اور شرپسند عناصر کی گرفتاری میں سیکورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کی اپیل کی ہے۔

  • عراق میں ضروری اصلاحات پر زور

    عراق میں ضروری اصلاحات پر زور

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    ۱ hour ago
  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS