-
عراق میں بدامنی کے نقصانات
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
بدامنی کے حالیہ واقعات میں عراق کو چھے ارب ڈالر کا مالی نقصان ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ بدامنی کے حالیہ واقعات میں ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ چھے ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔
-
بغداد میں کرفیو اٹهایا گیا
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
عالم اسلام میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری کا سوگ
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰آج عراق ، ایران ، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت اور ایام عزا کے آخری دن کی مناسبت سے مجالس عزا اور چپ تعزیئے نیز عماریوں کے جلوس برآمد کئے گئے۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت، پوری دنیا عزادار
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰آج بروز بدھ آٹھ ربیع الاول کو فرزند رسول خدا حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت ہے آپ کو عراق کے شہر سامراء میں زہر دغا سے شہید کردیا گیا تھا۔
-
امام عسکریؑ جوانوں کے لیے نمونہ عمل/ ولی امرِ مسلمین
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس - جوانوں کے لیے بہترین نمونہ عمل کون ہیں؟ وہ کونسے امام ہیں جن کے فضائل اغیار نے بھی پڑھے ہیں؟ انقلاب اسلامی، کیوں ایک سنہرا دور ہے؟
-
عراقی وزیر اعظم نے خصوصی اقدامات کا حکم دے دیا
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۹عراق کے وزیر اعظم نے اندرونی سلامتی کو یقینی بنانے اور ملکی حالات کو معمول پر لانے کے لیے خصوصی تدابیر اپنانے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب عراقی صدر برہم صالح اور قومی حکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے اصلاحات کے عمل کو آگے بڑھانے اور مظاہرین کے مطالبات پورے کیے جانے پر زور دیا ہے۔
-
عراق میں عوام کے مظاہروں سے ناجائز فائده اٹهانے کی سازش
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی کونسلیٹ پر حملے کی مذمت
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷عراق کی وزارت خارجہ نے کربلائے معلی میں مظاہروں کی آڑ میں ایرانی کونسلیٹ جنرل آفس پر شرپسندوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عراق میں مرجعیت کی حمایت میں مظاہرے
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۵سحر نیوزرپورٹ