SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • کربلا میں ایرانی کونسلیٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ

    کربلا میں ایرانی کونسلیٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶

    عراق میں عوام کے پر امن مظاہروں سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اغیار سے وابستہ بعض عناصر نے اتوار کی رات کربلائے معلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر حملہ کردیا۔

  • کربلا میں واقع ایرانی قونصل خانے پر نامعلوم افراد کا دھاوا ۔ ویڈیو

    کربلا میں واقع ایرانی قونصل خانے پر نامعلوم افراد کا دھاوا ۔ ویڈیو

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶

    گزشتہ شب کچھ نا معلوم افراد کربلا میں واقع ایرانی قونصل خانے کے سامنے اکٹھا ہوئے اور پتھراؤ کر کے اسے نقصان پہونچانے کی کوشش کی۔تاہم کربلا پولیس کمانڈر کا کہنا ہے اس وقت ایرانی قونصل خانے کے آس پاس حالات معمول کے مطابق ہیں

  • کربلا میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ

    کربلا میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵

    کربلا میں واقع ایرانی قونصل خانے پر کل رات نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔

  • اعلی فوجی کمانڈروں کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات

    اعلی فوجی کمانڈروں کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱

    عراق کے اعلی فوجی کمانڈروں نے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور سلامتی کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • عراق میں مرجع دینی کی ہدایت پر عمل پرزور

    عراق میں مرجع دینی کی ہدایت پر عمل پرزور

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران اور شام کے مابین بجلی کے شعبے میں معاہدہ

    ایران اور شام کے مابین بجلی کے شعبے میں معاہدہ

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸

    ایران اور شام نے بجلی کے شعبے میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے۔

  • عراق کے وزیر اعظم کا اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس

    عراق کے وزیر اعظم کا اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹

    عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس میں ملک کی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • بعض افراد مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں میں جھڑپ کرانا چاہتے ہیں : عراق کی مسلح افواج کے ترجمان

    بعض افراد مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں میں جھڑپ کرانا چاہتے ہیں : عراق کی مسلح افواج کے ترجمان

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷

    عراق کی مسلح افواج کے ترجمان عبدالکریم خلف نے بتایا ہے کہ بعض فریق مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • بغداد میں آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں مظاہرہ ۔ ویڈیو

    بغداد میں آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶

    عراق حالیہ دنوں میں معیشتی و اقتصادی مشکلات کے باعث اپنے متعدد شہروں میں عوامی مظاہروں سے رو برو رہا ہے۔ اس درمیان بعض عرب اور مغربی ممالک کے کچھ موقع پرست آلہ کاروں نے ان مظاہروں کو حکومت اور مرجعیت مخالف شکل دینے کی بھرپور کوشش کی۔مگر ان کے جواب میں دارالحکومت بغداد کے الکرادہ علاقے میں ایک مظاہرہ ہوا جس میں مظاہرین نے مرجعیت اور بالخصوص آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حمایت میں جم کر نعرے بازی کی۔

  • ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے اعلی مرجعیت کے روڈ میپ کی پابندی پر تاکید

    ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے اعلی مرجعیت کے روڈ میپ کی پابندی پر تاکید

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹

    عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے اعلی مرجعیت کے روڈ میپ کی پابندی پر تاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    ۴ hours ago
  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS