-
مظاہرین سے آیت الله سیستانی کی اپیل
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
عراق کے مسائل کا اصلی عامل امریکہ ہے: تہران کے خطیب نماز جمعہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ عراق کے مسائل کا اصلی عامل امریکہ ہے
-
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے عوام کے پر امن مظاہروں کی حمایت کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے عوام کے پر امن مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران عراق کے صدر برہم صالح نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں عوام کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی مشکلات و مسائل ہیں انہیں صرف قانون کے دائرے میں ہی حل کیا جاسکتا ہے۔
-
الٹی ہوگئیں سب تدبیریں! بغداد مظاہروں میں امریکی اور اسرائیلی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳عراق میں اقتصاد کو بہتر کرنے اور بدعنوانی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو امریکا، اسرائیل اور کچھ عرب ممالک نے ہائی جیک کرنے کی کوشش کی لیکن عراق کے ہوشیار اور سمجھدارعوام نے ان کی سازشوں کو سمجھ لیا۔
-
عراقی عوام اغیار کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے : ایران
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳ایران کی وزارت خارجہ نے عراق کے حالیہ واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی عوام اغیار کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے
-
بدامنی کا علاج ؛ عراق و لبنان سے ہمدردی رکھنے والوں کی اولین ترجیح ہونا چاہئے : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ اور مغربی ملکوں کے خفیہ ادارے خطے کے رجعت پسند حکمرانوں کے پیسوں کے ذریعے علاقے کی قوموں کے خلاف بدترین دشمنی کا ارتکاب کر رہے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا فوج کی آفیسرز اکیڈمی کا دورہ + ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی آفیسرز اکیڈمی کا دورہ کیا۔
-
استقامتی محاذ کی کامیابی اور دشمن کی نئی سازشوں سے ہوشیاری پر زور
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
عراق کے حالات
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ سے عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے سربراہ کی ملاقات
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰ملاقات میں دونوں فریقوں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔