SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  •  بغداد کے صدر سٹی پر مارٹر حملے اور فائرنگ میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

    بغداد کے صدر سٹی پر مارٹر حملے اور فائرنگ میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶

    عراقی دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی پر مارٹر حملے اور فائرنگ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے

  • اقوام متحدہ نے کی عراق میں پر تشدد مظاہروں کی مذمت

    اقوام متحدہ نے کی عراق میں پر تشدد مظاہروں کی مذمت

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸

    عراق میں امریکہ، سعودی اور صیہونی لابی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود انھیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔

  • شام - عراق بارڈر کھلنے سے کتنے فائدے ہیں اور دشمن کیوں پریشان ہے؟

    شام - عراق بارڈر کھلنے سے کتنے فائدے ہیں اور دشمن کیوں پریشان ہے؟

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹

    عراق نے شام سے ملحقہ سرحد پر واقع القائم - البوکمال بارڈر دوبارہ کھول دیا۔

  • عراقی وزیر اعظم کی مظاہرین کو یقین دہانی

    عراقی وزیر اعظم کی مظاہرین کو یقین دہانی

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • عراقی مظاہرین کے نمائندوں کے حکومت سے مذاکرات

    عراقی مظاہرین کے نمائندوں کے حکومت سے مذاکرات

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷

    عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد حلبوسی نے پارلیمنٹ کی عمارت میں مظاہرین کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے جبکہ عراق کے صدر اور وزیرا‏عظم نے کہا ہے کہ مظاہروں کے دوران تشدد بھڑکانے والوں کے خلاف کارروا‍ ئی کی جائے گی

  • اربعین کے موقع پر کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری

    اربعین کے موقع پر کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲

    اربعین حسینی میں شرکت کے لئے زمینی راستے سے عراق جانے والے اب تک بتیس ہزار پاکستانی زائرین ایران پہنچ چکے ہیں

  • عراق میں حالات پوری طرح پرامن ، لاکھوں زائرین کربلا اور نجف کی جانب رواں دواں

    عراق میں حالات پوری طرح پرامن ، لاکھوں زائرین کربلا اور نجف کی جانب رواں دواں

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰

    عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ملک کے بعض علاقوں میں نافذ کرفیو کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امن و امان اور عوام کی جان و مال کا تحفظ ان کی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ عوام کے تمام جائز اور قانونی مطالبات پر توجہ دینے اور ان کی مشکلات کو حل کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ افواہوں اور شرپسندی کی باتوں پر کان نہ دھریں ۔

  • اغیار عراق کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے درپے: ایران

    اغیار عراق کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے درپے: ایران

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲

    حسین امیرعبداللهیان نے عراق کی حالیہ بدامنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اغیار برسہا برس سے عراق کی صورتحال کو خراب کرنے کی کوشش میں ہیں اور اس بار ایک نئے طریقے سے عراق کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔

  • حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں + ویڈیو

    حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں + ویڈیو

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰

    اس بار اربعین امام حسین علیہ کی مشی کا سلوگن ہے "حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں"

  • عراق کی حالیہ بدامنی میں امریکہ کا ہاتھ ہے: عراق کی اسلامی تحریک کا بیان

    عراق کی حالیہ بدامنی میں امریکہ کا ہاتھ ہے: عراق کی اسلامی تحریک کا بیان

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱

    عراق کی اسلامی تحریک کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ عراق کی حالیہ بدامنی میں امریکی حکومت کا ہاتھ ہے

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۵ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS