SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • بغداد میں دھماکہ 30 جاں بحق و زخمی

    بغداد میں دھماکہ 30 جاں بحق و زخمی

    Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷

    بغداد میں دھماکے کے نتیجے میں ایک جاں بحق اور 29 زخمی ہوئے۔

  • عراق میں امریکی دہشت گرد ہلاک

    عراق میں امریکی دہشت گرد ہلاک

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹

    عراق میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔

  • سامراء میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، متعدد ہلاک

    سامراء میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، متعدد ہلاک

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱

    عراقی فوج نے مقدس شہر سامراء میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں متعدد دہشت گردوں اور شرپسندوں کو ہلاک و زخمی کردیا ہے۔

  • مشرقی عراق میں 4 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت

    مشرقی عراق میں 4 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶

    مشرقی عراق کے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف عراق کی سیکورٹی فورس کے حملے میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • ایران وعراق کی مغربی سرحد سومار میں تجارتی سرگرمیاں

    ایران وعراق کی مغربی سرحد سومار میں تجارتی سرگرمیاں

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰

    ایران کی مغربی سرحد سومارکو باضابطہ طور پر کھول دیا گیا۔

  • شام اور عراق میں داعش کی فعالیت جاری رہنے پر پنٹاگون کی تاکید

    شام اور عراق میں داعش کی فعالیت جاری رہنے پر پنٹاگون کی تاکید

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انیس دسمبر 2018 کو کہا تھا کہ امریکی فورسیز شام سے خارج ہو رہی ہیں-

  • کربلا کی حرمت شکنی پر حضرت علی اصغر (ع) عالمی فورم کا مذمتی بیان

    کربلا کی حرمت شکنی پر حضرت علی اصغر (ع) عالمی فورم کا مذمتی بیان

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱

    مغربی ایشیا کی ۲۰۱۹ فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں پیش آنے والے غیر مناسب اور نازیبا واقعات پر حضرت علی اصغر عالمی فورم نے مذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں عراق اور بالخصوص کربلا کے غیور اور با ایمان جوانوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ کربلا کے تقدس کو پامال کرنے والوں کے خلاف میدان میں آئیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل کربلا میں منعقد ہونے والی فٹبال چیمپئن شپ کی اس افتتاحی تقریب کے موقع پر بے پردہ اور نیم عریاں گلوکاراؤں اور رقاصاؤں نے آلات موسیقی کے ساتھ شرکت کر کے عراق کا قومی ترانہ گایا تھا۔

  • عراق میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کلین اپ کامیابی کے ساتھ جاری

    عراق میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کلین اپ کامیابی کے ساتھ جاری

    Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبے نینوا میں مسلح افواج کے آپریشن کے تیسرے مرحلے میں داعش دہشت گرد گروہ کے بارہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔

  • عراق، داعش کی اب خیر نہیں + ویڈیو

    عراق، داعش کی اب خیر نہیں + ویڈیو

    Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸

    دہشت گردوں کے تعاقب کے لئے شمالی عراق میں فوجی آپریشن کا تیسرا مرحلہ عراق کے وزیر اعظم کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔

  • عراق کا مختلف ملکوں میں داعشی بمبار خواتین کے حملوں کی بابت انتباہ

    عراق کا مختلف ملکوں میں داعشی بمبار خواتین کے حملوں کی بابت انتباہ

    Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲

    عراقی وزارت داخلہ نے عرب اور غیر عرب ملکوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی غرض سے داعش کی بمبار خواتین کے داخلے کی بابت خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۱۱ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS