-
الحشد الشعبی نے بغداد میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتارکرلیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳عراقی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے اپنے بیانیہ میں اعلان کیا ہے کہ اس ادارہ نے سات ماہ کی تحقیقات کے بعد عراقی عدالت کے حکم سے داعش کے بڑے سرغنہ کو بغدادسے گرفتار کرلیا ہے۔
-
عراق: موصل میں دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ سیکورٹی آپریشن
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴عراق کی عوامی رضاکار فورس، فوج اور سیکورٹی فورس نے شہر موصل کے جنوبی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے مشترکہ سیکورٹی آپریشن شروع کیا ہے۔
-
شمالی عراق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴عراق موصل کے شمال مشرق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے، واقعے کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ ہوائی حملے میں ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲داعش کا مقامی سرغنہ عراقی فضائیہ کی بمباری میں مارا گیا ہے۔آپریشن کے دوران داعش کے دیگر دو دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے۔
-
عراق، صدر دھڑے کے تمام مسلح گروہوں کی سرگرمیاں معطل
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰عراق کے صدر دھڑے نے اپنے تمام مسلح گروہوں کی سرگرمیاں معطل کر دیں۔
-
مذاکرات ہی عراق کے سیاسی بحران کا حل ہے، عراقی وزیراعظم
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق کے سیاسی بحران کا حل اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر صداقت کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس لوٹنا ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کو نشانہ بنانے والی کارروائیوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا: ایران
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
جب نوجوان کو روضہ حسینی سے ملی شفا+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ اقدس میں ریڑھ کی ہڈی کے ایک مریض کو شفا مل گئی ۔
-
عراق، امریکی فوجی اڈے کے قریب مسلح جھڑپیں
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴عراقی ذرائع نے اربیل شہر میں امریکی فوجی اڈے کے قریب شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر سامرا کی فضا سوگوار
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲عراق اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ایران،پاکستان،ہندوستان میں حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔