صیہونی حکومت کے میڈیا نے خبردی ہے کہ تل ابیب میٹرو سسٹم پر ایک بڑاسائبر حملہ کیا گیا ہے صیہونی حکومت کے متعدد اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی فائلوں پر اب تک بارہا سائبر حملے ہوچکے ہیں
الانبار میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں واقع الرمادی میں داعش کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران داعش کے اہم سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
عراق اور شام کی سرحد کے قریب واقع امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔
شمالی عراق میں واقع جارح ترکی کے فوجیوں کے ٹھکانے پر تین راکٹوں سے حملے ہوئے ہیں۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان کے دھوک علاقے کے دیہاتوں پر بمباری کی ہے
آسمان امامت و ولایت کے نویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی جانگداز شہادت کے موقع پرکاظمین میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے عراقی صد برہم صالح کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی وکالت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
عراق کے وزیراعطم مصطفی الکاظمی نے اپنے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر حکومت تشکیل دینے کیلئے بھرپور کوشش کریں۔
عراق میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے میں خوفناک آتشزدگی ہوئی ہے۔