عراق، امریکی فوجی اڈے کے قریب مسلح جھڑپیں
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i412280-عراق_امریکی_فوجی_اڈے_کے_قریب_مسلح_جھڑپیں
عراقی ذرائع نے اربیل شہر میں امریکی فوجی اڈے کے قریب شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴ Asia/Tehran
  • عراق، امریکی فوجی اڈے کے قریب مسلح جھڑپیں

عراقی ذرائع نے اربیل شہر میں امریکی فوجی اڈے کے قریب شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔

خبروں میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجی اڈے کے قریب جاری جھڑپوں میں مختلف طرح کے ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں ۔ کہا جارہا ہے کہ جھڑپوں میں کم سے کم پانچ افراد مارے جا چکے ہیں اور۔ درجنوں افراد زخمی بتائے جاتے ہیں۔

اربیل میں الحریر نامی امریکی فوجی اڈے کے قریب ہونے والی ان جھڑپوں کی نوعیت کے بارے میں آخری اطلاع آنے تک  کوئی رپورٹ سامنے نہیں آسکی تھی