-
سیاسی گروہ اپنے اختلافات ختم کریں، حیدر العبادی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱عراق کے سابق وزیراعظم اور نصر الائنس کے سربراہ حیدر العبادی نے تمام عراقی سیاسی جماعتوں اور گروہوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے اختلافات ختم کریں۔ اور حکومت سازی کی جانب قدم آگے بڑھائیں ۔
-
عراق میں الحشدالشعبی کی کارروائی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی صوبے صلاح الدین کے علاقوں میں امن و سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لئے صوبے صلاح الدین میں نئی فوجی کاروائی شروع کی ہے۔
-
عراق کے شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، الرمادی میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانے تباہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸عراق کی سیکورٹی فورسز نے مغربی الرمادی کے علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
فلسطین کے سلسلے میں عراق کا موقف اپنی جگہ قائم ہے: الکاظمی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام کے سلسلے میں بغداد کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ یہ بات عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہی۔
-
ملک کا سیاسی بحران حل کرنے پر سب توجہ مرکوز کریں: عراقی وزیر اعظم
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے تمام سیاسی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کا سیاسی بحران حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام حج کی علاقے اور عالم اسلام میں مقبولیت و اہمیت
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱حجاج بیت اللہ الحرام کےنام رہبرانقلاب اسلامی کے سالانہ پیغام کو علاقے اور عالم اسلام میں انتہائی اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے جس میں آپ فرمایا ہے کہ فلسطین کا میدان اس حیرت انگیز حقیقت کی ایک جلوہ گاہ ہے جس نے تخریب کار صیہونی حکومت کو جارحانہ انداز اور شرانگیزی کی حالت سے نکال کر دفاعی پوزیشن اور پسپائی کی حالت میں لا کھڑا کیا ہے۔
-
عراق میں حکومت سازی کی کوششیں تیز
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 45 آئل ٹینکرعراق منتقل
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵دہشتگرد امریکی فوجی شام سے تقریبا ہر روز ہزاروں بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔
-
عراق میں سیاسی تعطل کو ختم کرنے کے لئے عمار حکیم کی تجویز
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹عراق کی الحکمہ پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی تعطل کو ختم کرنے کی ذمہ داری تمام سیاسی جماعتوں پر عائد ہوتی ہے