SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عرب اسرائیل دوستی

  • سعودی عرب اور عرب امارات اسرائیل کی نیابتی جنگ کر رہے ہیں: انصاراللہ

    سعودی عرب اور عرب امارات اسرائیل کی نیابتی جنگ کر رہے ہیں: انصاراللہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات جب تک غاصب صیہونی حکومت کی نیابتی جنگ اور اس کی طرف سے کروڑوں ڈالر کے اخراجات کرتے رہیں گے یہ غاصب حکومت علاقے میں خود براہ راست کسی جنگ میں شامل نہیں ہوگی۔

  • عرب لیگ کے کردار پر فلسطین کا احتجاج، عرب لیگ کی صدارت سے استعفی

    عرب لیگ کے کردار پر فلسطین کا احتجاج، عرب لیگ کی صدارت سے استعفی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸

    عرب لیگ نے امارات ، بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی معاہدوں کی مذمت کرنے سے انکار کردیا تھا۔

  • اسرائیلی فوجیوں کی بکتربند گاڑیوں پر پیٹرول بموں سے حملہ+ ویڈیو

    اسرائیلی فوجیوں کی بکتربند گاڑیوں پر پیٹرول بموں سے حملہ+ ویڈیو

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱

    فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کی فوجی اور بکتربند گاڑیوں پر پیٹرول بمبوں سے حملہ کیا۔

  • فلسطینیوں کا مظاہرہ، غداروں سے نفرت و بیزاری کا اعلان

    فلسطینیوں کا مظاہرہ، غداروں سے نفرت و بیزاری کا اعلان

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱

    ہزاروں فلسطینیوں نے مظاہرے کرکے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان تعلقات کی برقراری کی مذمت کی ۔

  • عربوں کی اسرائیل سے دوستی کے اثرات سامنے آنے لگے، نتن یاہو کے مشیر کے بیان پر ہنگامہ مچ گیا

    عربوں کی اسرائیل سے دوستی کے اثرات سامنے آنے لگے، نتن یاہو کے مشیر کے بیان پر ہنگامہ مچ گیا

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵

    صیہونی وزیر اعظم کے مشیر نے ایک بیان دے کر عرب دنیا میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔

  • عراق کے حالات خراب کرنے کی سعودی اور صیہونی سازش کا انکشاف

    عراق کے حالات خراب کرنے کی سعودی اور صیہونی سازش کا انکشاف

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱

    عراق کی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب، عرب امارات اور صیہونی حکومت، عراق کے حالات خراب کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔

  • فلسطینیوں کی لاشوں پر عربوں اور صیہونیوں کا رقص+ ویڈیوز

    فلسطینیوں کی لاشوں پر عربوں اور صیہونیوں کا رقص+ ویڈیوز

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷

    متحدہ عرب امارات کے خیانت کاروں اور صیہونیوں نے رقص کرکے اپنی دوستی کا جشن منایا۔

  • دو مہینوں کے اندر غزہ کا محاصرہ ختم نہ ہوا تو خیر نہیں: حماس

    دو مہینوں کے اندر غزہ کا محاصرہ ختم نہ ہوا تو خیر نہیں: حماس

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰

    تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ دو مہینوں میں غزہ کے محاصرے کا سلسلہ ختم کر دیا جائے۔

  • فلسطین کے  بارے میں ہم اپنے موقف پر قائم ہیں: قطر

    فلسطین کے بارے میں ہم اپنے موقف پر قائم ہیں: قطر

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰

    قطر کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے حقوق کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی امنگوں اور مسئلہ فلسطین کے دفاع پر زور دیا۔

  • اسرائیل سے تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری

    اسرائیل سے تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۳

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مذمت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ۴ hours ago
  • امریکہ عالمی نظام میں “باغی کردار” بن چکا ہے — ترجمان وزارتِ خارجہ
  • اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق عہدیدار: خارک پر حملہ خلیج فارس میں کشیدگی بڑھا سکتا ہے
  • امریکی حملے کے بعد جزیرہ خارک کی صورتحال پر رپورٹ
  • ایران کے تیل کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو امریکہ سے متعلق تنصیبات پر تباہی آئے گی، ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS