-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ایران میں ان پڑھ لوگوں کی تعداد زیادہ ہوتی
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو اب تک ملک کے آدھے سے زیادہ عوام جاہل اور ان پڑھ ہوتے!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ملک ایران تقسیم ہو چکا ہوتا
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو ممکن تھا کہ ہم شہر تہران کو ملک تہران خطاب کرتے، جب بھی ہم کو دھمکی دیتے تو ہم کو اپنا ایک حصہ بخشنا پڑتا.
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج سامراج کے سامنے سر جھکا ہوتا
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴تو بادشاہ ایران کو مغرب کے سامنے سر تعظیم خم کئے دیکھتے مگر اعتراض کی جرآت نہ ہوتی !!!
-
رہبر معظم کا وجود باعث افتخار/ رہبر معظم نے امام خمینی (رہ)کے خلاء کو پر کیا
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے عشرہ فجر کی مناسبت پر امام خمینی کے حرم میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے وجود پر افتخار ہے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے علاوہ امام خمینی (رہ)کے خلاء کو پر کرنے والا کوئی نہیں تھا۔
-
شہید جو انقلاب کی سالگرہ پر شہید ہوا !
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰شہید سید احسان کا شمار پاسبان حرم شہداء میں ہوتا ہے جنہوں نے اب سے دو سال قبل 11 فروری 2016 یعنی انقلاب اسلامی کی سینتیسویں سالگرہ کے موقع پر شام میں تکفیری دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور اب دو سال بعد ان کا جنازہ اپنے وطن کی آغوش میں واپس آیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار !
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار اور رہبر کبیر حضرت امام خمینی رح کے فرمان کو جاننے کے لئے یہ کلپ دیکھئے۔
-
The Fajr-International Book-Reading Contest/ DeadLine Extended !!!
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳The competition Deadline has been extended until 19th February 2018 because of too many requests, Specially from Europe & Africa regions. No excuse for Time !
-
36 ویں فجر فلم فیسٹیول کا اختتام
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸فوٹو گیلری
-
یوم آزادی کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی - ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں عوام کی تاریخی شرکت، رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں گیارہ فروری اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی غیر معمولی اور حیرت انگیز شرکت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔