36 ویں فجر فلم فیسٹیول کا اختتام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i313945-36_ویں_فجر_فلم_فیسٹیول_کا_اختتام
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸ Asia/Tehran
  • 36 ویں فجر فلم فیسٹیول کا اختتام

فوٹو گیلری

36 ویں فجر فلم فیسٹیول کا اختتام کل تہران ٹاور میں ایک پر وقار تقریب کے ساتھ ہوا۔ اختتامی تقریب میں ایران کے نائب صدراسحاق جهانگیری، ثقافت کے وزیرسیدعباس صالحی اور دوسرے اعلی حکام اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔