-
ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۵ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تمام (پرامن) شعبوں میں ایران کی ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں اور یہ ایٹمی صنعت کسی بھی قیمت پر نہیں رکے گی۔
-
ایران اور ایٹمی ٹیکنالوجی ، ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ کا بیان
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۴ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کو دیسی بنا لینے کی خبر دی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے، ایران اور یورپ کے درمیان تبادلۂ خیال
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴ایران اور یورپ کے حکام کے درمیان ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے ویانا اور جنیوا میں مذاکرات ان دنوں اپنے عروج پر ہیں-
-
جوہری توانائی کے عالمی ادارے سے غیر جانبدار رہنے کا مطالبہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳ایران کے قومی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہےکہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کو غیر جانبدار، آزاد اور خودمختار رہنا چاہئیے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کے منفی نتائج کی بابت انتباہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
14ویں شہید رجائی پروگرام کا منظر
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۵فوٹو گیلری
-
ایران اور مغرب کے ایٹمی معاہدے کی کامیابی کا انحصار تعمیری تعاون پر ہے: علی اکبر صالحی
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے روزنامہ گارڈین میں اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ ایران اور مغرب کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی کامیابی کا انحصار تعمیری تعاون پر ہے نہ کہ عدم استحکام کا شکار کرنے والی ان پالیسیوں پر جن کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی حقائق کو پرکھنے کا ادارہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی صرف حقائق کو پرکھنے کا ادارہ ہی رہے گا تاکہ اس کی حیثیت پر انگلی نہ اٹھے-
-
ایران مقابل فریق کی وعدہ خلافی پر ردعمل ظاہر کرے گا: علی اکبر صالحی
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ اگرمقابل فریق نے مشترکہ جامع ایکشن پلان میں کیے گئے اپنے وعدوں پر عمل نہ کیا تو ایران اس پر ردعمل ظاہر کرے گا۔
-
ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کا طویل مدت پروگرام آئی اے ای اے کو بھیجا جائے گا: علی اکبر صالحی
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ اس ادارے کا طویل مدت پروگرام مستقبل قریب میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کو بھیجا جائے گا۔