-
ایران افزودہ یورینیم فروخت کرنے والے کلب میں شامل
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران افزودہ یورینیم فروخت کرنے والے کلب میں شامل ہوگیا۔
-
تلاش اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ایران میں یورینیم نکالنے کا کام شروع ہو گا: کمال وندی
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمال وندی نے کہا ہے کہ یورینمی کی تلاش اور اس بارے میں تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ایران میں یورینیم نکالنے کا کام شروع ہو گا-
-
ایران کی ایٹمی صنعت سست روی کا شکارنہیں ہوگی
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد سے، ایٹمی صنعت سست روی کا شکار نہیں ہوگی-
-
علی اکبر صالحی: ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان کوئی خفیہ سمجھوتہ نہیں ہوا
Jul ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ سمجھوتہ خفیہ نہیں ہے-