-
یمن نے ایران کا شکریہ ادا کیا، مزاحمتی محاذ بڑی طاقت ہے
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان سے ڈاکٹر ولایتی نے ملاقات کی۔
-
صیہونیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے: اسلامی جہاد تنظیم
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج غاصب اسرائیلیوں کو ہر طرفے سے محاصر میں لے لیا جاچکا ہے۔
-
افغانستان اور پائیدار امن و سلامتی کے زیر عنوان آن لائن کانفرنس؛ امریکا نے افغانستان کو بے پناہ نقصان پہچایا ہے' علی اکبر ولایتی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری نے سرکردہ افغان دانشوروں اور عمائدین سے دشمن کی شازشوں کو ناکام بنانے کی اپیل کی ہے-
-
مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے مسئلہ فلسطین کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب منگل کی شام اسلامی انقلاب کے فن و ہنر کے شعبے سے وابستہ حکام اورشہداء کے اہل خانہ کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی
-
امریکہ کی معاہدے میں واپسی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے: ولایتی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی ایران کے خلاف تمام ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی سے مشروط ہے۔
-
مراکش نے خیانت کی ہے: ولایتی
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کے ساتھ مراکش کے تعلقات کی بحالی کو عالم اسلام کے ساتھ خیانت سے تعبیر کیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے.
-
شام اور ایران تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران و شام صیہونی و تکفیری دہشت گردی سے مقابلے کے لئے پرعزم
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے تہران میں اعلی ایرانی حکام سے ملاقات اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال نیز دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ہم اپنے ایٹمی سائنسداں کا انتقام تصور سے کافی پہلے لیں گے: ایران کا اعلان
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴عالمی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران، شہید فخری زادہ کے قتل کا انتقام لوگوں کے تصور سے کافی پہلے لے لیں گے۔