-
سینچری ڈیل نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے منافقانہ نقاب اتار دیا : ولایتی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱عالمی اسلامی بیداری کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، مسلمانوں کا اساسی اور کلیدی مسئلہ ہے اور سینچری ڈیل کے منصوبے نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے منافقانہ نقاب کو اتار دیا ہے۔
-
رجعت پسند عرب حکام کی منافقت برملا ہو گئی: ڈاکٹر ولایتی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷بیداری اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے امارات و بحرین کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کئے جانےکی مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی کاز کے ساتھ خیانت قرار دیا ہے۔
-
توہین آمیز خاکوں کی مذمت جاری
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۲عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے فرانسیسی جریدے کی جانب سے توہین آمیز خاکوں کے دوبارہ اشاعت کو بدی کی مثلث کی شیطانی سازشوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
ولایتی اور ہنیہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کورونا کے خلاف جنگ میں ملت ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
علاقے سے امریکی وجود ختم ہونے کو ہے:علی اکبر ولایتی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے با برکت خون کی وجہ سے علاقے سے امریکی وجود ختم ہونے کو ہے۔
-
اسلامی بیداری کانفرنس
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی ڈپلومیسی کے دیوالئے پن پر زور
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ نے عالمی سیاست کو بچوں کا کھیل سمجھ لیا ہے، ولایتی
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۲عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجرانہ ذہنیت رکھنے والے امریکی صدرنے عالمی سیاست اور خارجہ پالیسی کو بچوں کا کھیل سمجھ لیا ہے۔
-
اسلامی بیداری عالمی فورم نے ٹرمپ کے بیان کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲اسلامی بیداری عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے ایک بیان میں شام کے مقبوضہ علاقے جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کئے جانے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی وزیر کی عالمی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر سے ملاقات
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶پاکستان کے وزیر ریلوے نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام پاکستانی صدر اور وزیر اعظم کا تحریری پیغام عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کے سپرد کر دیا۔