-
برطانیہ میں شدید طوفان اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰برطانیہ میں مسلسل چوتھے دن شدید طوفان اور سیلاب کے باعث نقل و حمل کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔
-
غزہ لہو لہان، 50 فیصد رہائشی عمارتیں مکمل تباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸غزہ میں سرکاری پریس دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں پچاس فیصد رہائشی عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔
-
افغانستان: ہرات کے بعد بغلان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴بغلان میں آنے والے زلزلے کے ابھی تک ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔
-
یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں پچاس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل: فوجی اڈے کی پانچ منزلہ عمارت جل گئی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷پریس ذرائع نے صیہونی فوج کے گردان کفیر ٹھکانے میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
اسلام آباد میں طوفانی بارش، دیوار گرنے سے 11 افراد کی موت
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲اسلام آباد میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے ایک عمارت کی دیوار گرنے کے نتیجے میں 11 افراد کی موت واقع ہوگئ جبکہ 6 دیگر زخمی ہوگئے
-
چین میں 8 منزلہ عمارت گری، 26 مرے
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹چین میں ایک 8 منزلہ عمارت کے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔
-
چین میں عمارت گرگئی متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶چين کے مشرقی علاقے میں عمارت گرنے کے سانحے کے بعد بڑے پیمانے پر امدادی کاروائیاں جاری ہيں۔
-
فلوریڈا کی 12 منزلہ عمارت کو زمین بوس کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں 12 منزلہ عمارت کو طوفان کے خوف کی وجہ سے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
-
میامی کی عمارت سے 7 سالہ بچی کی لاش نکالی گئی، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں نکالی گئیں ہیں۔