-
میامی کی عمارت سے مزید 4 لاشیں نکالی گئیں، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں نکالی گئیں ہیں۔
-
الجزائر میں زلزلے کے جھٹکے، درجنوں عمارتیں تباہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸بدھ اور جمعرات کی شب آنے والے زلزلے سے الجزائر کے مشرقی ساحلی علاقے میں بھگدڑ مچ گئی
-
چین: ریت کے طوفان سے زندگی مفلوج
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱چین کے دارالحکومت بیجنگ سمیت ملک کے متعدد صوبوں میں ریت کے شدید ترین طوفان سے6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان میں عمارت گری، دس جاں بحق
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷ہندوستان کے شہر ممبئی کے بھیونڈی علاقے میں ایک تین منزلہ عمارت نا معلوم وجوہات کی بنا پر زمیں بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ افراد جاں بحق ہو گئے۔ آخری اطلاعات ملنے تک قریب ۳۱ افراد کو مقامی لوگوں اور امدادی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے زندہ نکال لیا ہے تاہم اب بھی قریب ۲۰ سے ۲۵ افراد ملبے کے نیچے بتائے جاتے ہیں۔ امدادی آپریشن زوروں پر جاری ہے۔
-
امریکہ میں آتشزدگی، 175 عمارتیں تباہ، 5 لاکھ ایکڑ رقبہ خاکستر
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸آتشزدگی سے 3 روز میں 5 لاکھ 60 ہزار ایکڑ رقبہ خاکستر ہوگیا۔
-
دنیا کی فلگ شگاف عمارتیں! ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸آپ دنیا کی دس سب اونچی عمارتیں اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں!
-
سعودی عرب:3 عمارتوں میں آگ لگنے سے متعدد افراد زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷سعودی عرب میں حج کے موقع پر تین بڑی عمارتوں میں لگنے والی آگ سے عازمین حج کے اہلخانہ پریشان ہوگئے ہیں۔
-
تہران میں عمارتوں کی جدید ٹیکنالوجی کی نمائش کا آغاز
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۴تہران میں دسیوں ایرانی اور غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت سے عمارتوں کی زیبائی، اسٹرکچر اور عمارت سازی سے متعلق جدید ٹیکنالوجی کی چوتھی بین الاقوامی نمائش کا آغاز ہو گیا۔
-
تہران کے ایک بڑے تجارتی مرکز میں شدید آتشزدگی، پوری عمارت تباہ
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱تہران کے مرکزی علاقے میں پلاسکو تجارتی مرکز شدید آتشزدگی کے نتیجے میں پوری طرح زمین بوس ہوگیا ہے