-
مغربی ایشیا میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶مغربی ایشیا میں بھی دنیا کے دیگر علاقوں کی طرح کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
عرب ممالک میں کورونا کے حملے میں شدت
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱عرب ممالک میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
عرب ممالک میں بھی بڑھ رہی ہے کورونا بیماروں کی تعداد
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶علاقے کے عرب ملکوں میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کے کیسز کی تعداد نو سو تک پہنچ گئی ہے۔
-
مغربی ایشیا بھی کورونا کی لپیٹ میں
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶کورونا وائرس نے پورے مغربی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
عرب ملکوں میں کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔
-
کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 8 عرب ممالک
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹کویت،قطر ،بحرین، عراق ،لبنان، الجزایر ،مصر اور متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق ان ممالک میں 128 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
-
عمان نے کی امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری کی مذمت
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱عمان نے امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری کے تحت فلسطین کے کچھ حصوں کو صیہونی ٹولے کے حوالے کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
قدس فلسطینی دارالحکومت، کے زیرعنوان ٹکٹ کااجراء
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰عمان کے ادارہ پوسٹ نے امریکی ۔ صیہونی سازشی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت میں قدس فلسطینی دارالحکومت کے عنوان سے ٹکٹ جاری کیا ہے۔
-
سینچری ڈیل کی رونمائی میں بعض عرب ممالک کی موجودگی پر حماس کا اظہار افسوس
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے امریکہ میں سینچری ڈیل کی رونمائی میں عمان، امارات اور بحرین کے نمائندوں کی موجودگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے
-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تھران، علاقائی سفارتکاری کا تسلسل
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے منگل کو تہران میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا-