-
ایرانی وزیر خارجہ کی عمان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی اور کینیڈین ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
-
وزیر خارجہ تعزیت کے لئے عمان پہنچے - ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے بادشاہ سلطان قابوس کے انتقال پر تعزیت پیش کرنے عمان پہنچ گئے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عمان کے نئے بادشاہ سے ملاقات
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے عمان کے سلطان قابوس بن سعید کی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔
-
ہیثم بن طارق عمان کے نئے بادشاہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶عمان کے سلطان قابوس کے انتقال کے بعد ان کے چچا زاد بھائی ہیثم بن طارق کو ملک کا نیا حکمران مقرر کردیا گیا ہے۔
-
عمان کے بادشاہ سلطان قابوس انتقال کر گئے
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰عمان کے بادشاہ سلطان قابوس اناسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مسقط میں عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے دورے کے دوران اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
-
سعودی جیلوں میں 3141پاکستانی قیدی
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸دنیا بھر میں 10289 پاکستانی تاحال جیلوں میں قید ہیں جن میں سب سے زیادہ سعودی عرب میں ہیں۔
-
ایران وعمان کی معاشی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱ایران کے دورے پر آئے ہوئے عمان کے وزیر برائے صنعت و تجارتی امور علی بن مسعود السنیدی نے اتوار کے روزمحمد جواد ظریف سے ملاقات کی۔
-
ایران اور عمان کی مشترکہ سرحدوں پر کوئی خطرہ نہیں
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر قاسم رضائی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کی مشترکہ سمندری سرحدوں پر کسی طرح کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔