-
سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے لئے عمان کی ثالثی، یمن نے قدردانی کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹یمن کی حکومت نے ملک میں جنگ کے خاتمے کے لئے عمان کی کوششوں کی قدردانی کی ہے۔
-
عمانی وفد کا دورہ صنعا مفید رہا: یمنی حکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷یمن کی قومی حکومت کے ترجمان اور مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے عمانی وفد کے حالیہ دورہ صنعا کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
عمانی وفد کا دورہ صنعا مثبت رہا، محمد عبدالسلام
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵یمن کی قومی حکومت کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے عمانی وفد کے حالیہ دورہ صنعا کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
یمن کی قومی حکومت نے مذاکرات کے لیے تین شرائط کا اعلان کردیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰یمنی کی اعلی سیاسی کونسل نے مجوزہ بات چیت اور مذاکرات کے لیے تین بنیادی اصول کا اعلان کردیا ہے۔
-
عمان کے وفد کا دورہ یمن
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳صنعا کا دورہ کرنے والے عمان کے سرکاری وفد نے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
-
جارح ممالک جنگ ہار چکے ہیں، یمنی وزیر اعظم
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹یمن کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جارح ممالک جنگ ہار چکے ہیں اور اب اپنی عزت بچانے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔
-
عمان میں ایران کا پیشرفتہ ہسپتال+ ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے دوست ملک عمان میں ایک پیشرفتہ اور تمام سہولیات سے لیس ہاسپٹل بنایا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عمان میں یمنی وفد کے سربراہ سے اہم ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے، جو ان دنوں عمان کے سرکاری دورے پر ہیں، مسقط میں یمن کی قومی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امریکی وفد سے بالواسطہ مذاکرات تعمیری نہیں تھے: انصار اللہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے عمان میں امریکی وفد کے ساتھ انصار اللہ کے نمائندوں کی حالیہ ملاقات کے بارے میں کہا کہ یہ ملاقات براہ راست نہیں ہوئي اور نشست کا ماحول بھی مثبت نہیں تھا۔