-
عمان کے وزیر خارجہ کی صدر حسن روحانی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰صدر حسن روحانی نے ایران اور عمان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی کا دورہ تہران دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا ثبوت ہے۔
-
ایران کے وزیر پٹرولیم سے عمان کے وزرائے خارجہ اور پٹرولیم کی ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰عمان کے وزرائے خارجہ اور پٹرولیم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم سے ملاقات کی-
-
ایران اور عمان کے تعلقات مثالی ہیں: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران اور عمان کے تعلقات کو علاقے کے دیگر ملکوں کے لئے مثالی قراردیا ہے۔
-
عمان کو دس ارب مکعب میٹرگیس کی برآمد
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸ایران کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن عمان تک پہنچنے کے بعد اس ملک کو سالانہ دس ارب مکعب میٹر گیس برآمد کی جائے گی
-
علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس مذاکرات شروع
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳ایران کی گیس برآمد کرنے والی کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر علی رضا کاملی نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
عمان کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے کا خیرمقدم
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴عمان نے ایران کے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے اور اس پر عائد پابندیاں ختم ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
خطے کی صورتحال کے بارے میں ایرانی اور عمانی حکام کی مشاورت
Jan ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور عمان کے وزیر خارجہ نے عمان کے صلاتہ شہر میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور عمان کی اسٹریٹیجک کمیٹی کا چوتھا اجلاس
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۸ایران اور عمان کی اسٹریٹیجک کمیٹی کا چوتھا اجلاس دونوں ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ کی صدارت میں تہران میں منعقد ہوا۔
-
ایران اور عمان کی اسٹریٹجک اور سیاسی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کی اسٹریٹجک اور سیاسی مشاورتی کمیٹی کا چوتھا اجلاس تہران میں دونوں ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔