SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمان Oman

  • ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات سے قبل اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ایرانی وزیر خارجہ مسقط کے لیے روانہ

    ایرانی وزیر خارجہ مسقط کے لیے روانہ

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لیے مسقط روانہ ہوگئے ہیں

  • ایران، امریکہ کے ساتھ 11 مئی کے دن عمان میں بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لئے تیار ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران، امریکہ کے ساتھ 11 مئی کے دن عمان میں بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لئے تیار ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات شروع ہونے کے وقت کے بارے میں عمانی فریق کی ہم آہنگی کے منتظر ہیں

  • ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے

    ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہر دور سے زیادہ ایک منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی تیاری رکھتے ہیں۔

  • مذاکرات کا انداز اور رفتار اطمینان بخش ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    مذاکرات کا انداز اور رفتار اطمینان بخش ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے انداز اور رفتار کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔

  • مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے انجام پائے گا: وزیر خارجہ عمان

    مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے انجام پائے گا: وزیر خارجہ عمان

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴

    عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات نے باہمی احترام اور پائیدار عہد کی بنیاد پر سمجھوتے کے لئے مشترکہ مساعی کو ظاہر کردیا ہے

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور مسقط میں جاری ہے

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور مسقط میں جاری ہے

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲

    ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی انرجی اور پابندیوں کے خاتمے کے لئے مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے۔

  • ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور آج، ایرانی وفد مسقط پہنچ گیا

    ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور آج، ایرانی وفد مسقط پہنچ گیا

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴

    عمان کے دارالحکومت مسقط میں آج سنیچر 26 اپریل کو ایران اور امریکا کے بالواسطہ مذاکرات منعقد ہوں گے۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کو بہت خوب قرار دے دیا

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کو بہت خوب قرار دے دیا

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بہت خوب قرار دیا ہے۔

  • ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات میں تیزی آ رہی ہے؛ عمان کے وزیرخارجہ

    ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات میں تیزی آ رہی ہے؛ عمان کے وزیرخارجہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰

    عمان کے وزیرخارجہ نے ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد لکھا ہے کہ وہ آج کے مذاکرات میں کافی تعمیری رویئے کے لئے، ایران کے وزیر خارجہ اور امریکی صدر کے نمائندے کے شکرگزار ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  •  ابو عبیدہ: ایران کے میزائل فلسطینی عوام کے زخموں پر مرہم ہیں
     ابو عبیدہ: ایران کے میزائل فلسطینی عوام کے زخموں پر مرہم ہیں
    ۶ hours ago
  • مزاحمتی فورس ایک طولانی جنگ کے لئے آمادہ ہے
  • ایران اور مصر کے رہنماؤں کے درمیان فون پر بات چیت
  • عراقچی: ایرانی بزدلانہ حملوں سے گھٹنے  ٹیکنے والے نہیں ہیں
  •   وزیرہدایت و ثقافت: عوام کی بھرپورشرکت نے دشمنوں کو ناکام بنادیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS