-
اپوزیشن کی حرکتوں کی تاریخ میں نظیر نہیں: عمران خان
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اختلاف نے جس طرح سے فوج پر حملہ کیا ہے ایسا پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔
-
متحدہ قومی موومنٹ کا وفاقی حکومت سے علیحدگی کا امکان
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳پاکستان میں متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کے بارے میں عوام سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم پیدائش
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳آج پاکستان بھر میں کرسمس کے ساتھ ہی بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم پیدائش بھی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
-
دباؤ کے باوجود اسلام آباد اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: پاکستانی سیاستداں
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱پاکستانی سینئر سیاستداں کا کہنا ہے اسرائیل کو تسلیم نہ کئے جانے سے متعلق حکومت کا موقف پاکستانی عوام کا ترجمان ہے۔
-
اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷پاکستان کے وزیر اعطم نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لئے پاکستان پر کوئی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 84 افراد جاں بحق، 2 ہزار کی حالت تشویشناک
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے، اس طرح اس وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد9 ہزار 164ہوگئی ہے۔
-
قومی اتحاد کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی، عمران خان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے قومی اتحاد کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی ہے۔
-
طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد آج صبح پاکستان پہنچ گیا۔
-
اسٹیبلشمنٹ عوام کو اسلام آباد جانے کا راستہ دے: مولانا فضل الرحمان
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۲مولانا فضل الرحمن نے کہا نے لاہور میں ہوئے پی ڈی ایم کے اجلاس میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ عوام کی ہے، طاقت عوام کی ہے اور حکومت بھی عوام کی ہی ہوگی۔
-
مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کا پاور شو
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰مینار پاکستان پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا چھٹا پاورشو جاری ہے جس سے مختلف رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور حکومت کی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔