-
پاکستان میں پی ڈی ایم اور حکومت آمنے سامنے، لاہور جلسہ اتوار کو
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے لاھور میں حکومت مخالف جلسے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
-
قادیانیوں کو دائرے اسلام میں داخل کرنے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوشش
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰سورج مشرق کی بجائے مغرب سے نکل سکتا ہے مگر عمران خان اسرائیل کو قبول نہیں کرسکتا: شیخ رشید احمد
-
اپوزیشن عوام کی جان سے کھیلنا بند کرے: عمران خان
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر حزب اختلاف کو خبردار کیا ہے کہ جلسے اور جلوسوں سے عوام کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔
-
ایس او پیز کا خیال رکھیں، ورنہ موسم سرما بڑا دشوار ہوگا: عمران خان
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی صورت میں اس سال کا موسم سرما بہت مشکل ہو جائے گا۔
-
اپوزیشن خوب جلسے کرے، مگر احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عمران خان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴پاکستان کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ موجودہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لے گی۔
-
نواز شریف کا حکومت پر عوام کو مقبول لیڈروں سے محروم کرنے کا الزام
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان کی حکومت پر، عوام کے مقبول لیڈروں کو مجرم بنادینے کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستان حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی جاری
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱حکومت کی مخالفت کے باوجود 13 دسمبر کے جلسے سے قبل عوامی رابطہ مہم ، ریلیوں اور جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
-
حکومت چھوڑ سکتا ہوں این آر او نہيں دے سکتا: عمران خان
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں عوامی مسائل کو زیر بحث لانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور وہ صرف وزیر اعظم سے این آر او کے خواہاں ہیں۔
-
کورونا کے خلاف مہم سے متعلق پاکستان کے وزیراعظم کا دس نکاتی ایجنڈا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انسداد کورونا کے تعلق سے فوری کارروائی کے لئے اقوام متحدہ کے سامنے ایک دس نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے۔
-
عمران خان کی پی ڈی ایم کے جلسوں پر شدید تنقید
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷پاکستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ کورونا سے مر رہے ہیں لیکن پی ڈی ایم جلسے کررہی ہے۔