-
بیرونی دشمن اوراندرونی مافیاز کومایوسی ہوئی: عمران خان
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱عمران خان کا کہنا ہے کہ اداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی وجہ سامنے آگئی
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴پاکستانی وزیر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پاک و ہند کے کشیدہ حالات کے پیش نظرکی گئی۔
-
کابینہ کا ہنگامی اجلاس، وزیر قانونی مستعفی
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں، وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں آرمی چیف قمر جاوید باجوا کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کا جائزہ لیا گیا۔
-
اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی : عمران خان
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ ڈیل کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم اورامریکی صدرکی ٹیلی فونک گفتگو
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
-
مولانا فضل الرحمان کا بڑا دعوی
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بہت بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بلوچستان حکومت، چیئرمین سینٹ اور گورنر کے پی کے عہدوں کی پیشکش ہوئی جسے ہم نے مسترد کر دیا ہے۔
-
حکومت کی جانب سے کئی اہم عہدوں کی پیشکش کی گئی:مولانا فضل الرحمن
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴پاکستان میں اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے انہیں کئی اہم عہدوں کی پیشکش کی گئی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو سکھ برادری نے ایوارڈ سے نوازا
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰کرتار پور راہداری کھولنے پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو سکھ برادری نے ایوارڈ سے نوازا ہے۔
-
غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں : عمران خان
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے کارکنوں سے کہا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
جے یو آئی کے دھرنے، مختلف شہروں میں ٹریفک معطل
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴پاکستان میں آزادی مارچ کے پلان بی کے تحت، مختلف شہروں میں جمیعت علمائے اسلام ف کے کارکنوں کے دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔