-
ایران و پاکستان دوستی کے لازوال رشتے میں منسلک
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰ایران و پاکستان دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو خاص اہمیت دیتے ہیں، پاکستانی وزیراعظم
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو بے انتہا اہمیت دیتا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم بارگاہ رضوی میں حاضری دیکر دورہ ایران کا آغاز کریں گے
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷اسلام آباد میں متعین ایران کے سفیر نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔
-
عمران خان کا دورہ ایران، باہمی تعلقات کے لئے مثبت قدم
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ ایران، باہمی تعلقات پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا عنقریب دورہ ایران
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی سرکاری دعوت پر دو روزہ دورے پر اکیس اپریل کو تہران پہنچیں گے۔
-
پاکستان: دھرنا دینے والوں کا عمران خان سے کوئٹہ آنے کا مطالبہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵پاکستان میں کوئٹہ کے ہزارہ مسلمانوں نے حالیہ دہشت گردانہ واقعے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے ملک کے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کوئٹہ آ کر دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کریں۔
-
بلوچستان میں حکومت کی نہیں، دہشت گردوں کی رٹ قائم ہے: علامہ راجہ ناصر عباس
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ہزار گنجی واقعہ کیخلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائیگا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا اکیس اپریل کو دورہ تہران
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر اکیس اپریل کو تہران پہنچیں گے۔
-
غاصب اسرائیل پر عمران خان کی تنقید
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے پاکستانی امداد
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱ایران میں آنے والے سیلاب کے بعد عالمی سطح پرامدادی اشیاء کی ترسیل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔