پاک وزیر اعظم کا ایران میں ریڈ کارپیٹ کا پر جوش استقبال + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i347895-پاک_وزیر_اعظم_کا_ایران_میں_ریڈ_کارپیٹ_کا_پر_جوش_استقبال_ویڈیو
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا ایران میں پر جوش استقبال کیا گیا۔ 
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ Asia/Tehran

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا ایران میں پر جوش استقبال کیا گیا۔ 

عمران خان ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ھمراہ ایران کے دورے پر ہیں ۔ 

عمران خان اتوار کو سہ پہر کوئٹہ سے  ایران کے صوبے خراسان رضوی کے دارالحکومت مشہد مقدس پہنچے تھے۔ 

عمران خان دوشنبہ کو ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے ۔ 

واضح رہے کہ پاکستان کےوزیراعظم عمران خان یہ دورہ ایران کے صدر کی دعوت پر کررہےہیں۔