-
وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیراعظم نہیں رہے
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔
-
پاکستان: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مستعفی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳پاکستان کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مستعفی ہوگئے۔
-
پاکستان کی سیاست میں آج کی رات بہت اہم ہوگی، فیصلہ کن گھڑی کا انتظار
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹پاکستان میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا جس کے بعد اجلاس دوبارہ دو گھنٹے تاخیر سے ڈھائی بجے شروع ہوا، اب سے کچھ دیر قبل ایوان کی کارروائی کو افطار اور نماز کی وجہ سے ایک بار پھر ساڑھے سات بجے تک روک دیا گیا، ایک مرتبہ پھر ملتوی شدہ اجلاس شروع تو ساڑھے نو بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں آمد کا امکان ہے۔
-
امریکہ نے پاکستان میں سازش کی اور پاکستانی لیڈروں کو خریدنے کی پالیسی اپنائی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ امریکہ کو کوئی بھی طاقتور قبول نہیں ہے اسی لئے اس نے پاکستان میں ایک جمہوری حکومت کو ہٹانے کی سازش کی۔
-
پاکستان، قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریریں، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کچھ دیر بعد
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰عدالتی حکم کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس مختصر وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے جو تاحال جاری ہے۔
-
امریکی غلام کے نعروں سے قومی اسمبلی کی فضا گونج اٹھی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶پاکستان کی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد شور شرابے کی وجہ سے ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
-
امریکی غلامی قبول نہیں،عوام گھروں سے باہر نکلیں: عمران خان
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴عمران خان نے کہا ہے کہ میں امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کروں گا عوام میں نکلوں گا۔
-
پاکستان، تحریک عدم اعتماد کا بازار گرم، کئی رہنما زد پر
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷پاکستان کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی ہے۔
-
پاکستان، حکومت اور اپوزیشن نے حکمت عملی تیار کرلی
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں پاکستان کی حکومت اور حزب اختلاف دونوں نے اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا گیا، اور اس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔