SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • پاکستانی وزیر اعظم کا قوم سے خطاب، میں پاکستان کو ذلیل ہوتے دیکھا ہے

    پاکستانی وزیر اعظم کا قوم سے خطاب، میں پاکستان کو ذلیل ہوتے دیکھا ہے

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتوار کو ووٹنگ میں جو بھی فیصلہ آئے گا میں اس کے بعد اور زیادہ تگڑا ہو کر سامنے آؤں گا۔

  • پاکستان میں قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا

    پاکستان میں قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶

    پاکستان میں قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر بحث کے بغیر ہی اتوار تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔

  • پاکستان کی سیاسی صورتحال، 24 گھنٹے اہمیت  کے حامل

    پاکستان کی سیاسی صورتحال، 24 گھنٹے اہمیت کے حامل

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱

    پاکستان کے سیاسی حالات مسلسل تبدیل ہورہے ہیں اسی تناظر میں پاکستان کے وزیراعظم قوم سے خطاب کرنے والے ہیں۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم کو امریکہ نے دھمکی دی؟

    پاکستان کے وزیر اعظم کو امریکہ نے دھمکی دی؟

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳

    حکومت پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف غیر ملکی سازش کے بارے میں اس کا الزام بیرون ملک ایک پاکستانی مشن سے موصول ہونے والے سفارتی کیبل (تار) پر مبنی تھا۔

  • پاکستان قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج، عدم اعتماد کی قرارداد پر ہوگی گفتگو

    پاکستان قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج، عدم اعتماد کی قرارداد پر ہوگی گفتگو

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲

    تین روز کے وقفے کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا جس میں وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث کی جائے گی۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم نے حکومت کے خلاف سازش کے ثبوب پیش کر دیئے

    پاکستان کے وزیر اعظم نے حکومت کے خلاف سازش کے ثبوب پیش کر دیئے

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد کے جلسے میں ایک خط لہراتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ان کی حکومت کے خلاف غیر ملکی سازش کے 'ثبوت' موجود ہیں، اب حکومت نے اس خط کو چند صحافیوں کے ساتھ شیئر کردیا ہے۔

  • پاکستان میں عدم اعتماد کی تحریک، حکومت بظاہر اکثریت سے محروم

    پاکستان میں عدم اعتماد کی تحریک، حکومت بظاہر اکثریت سے محروم

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹

    پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کی اہم ترین اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے اپوزیشن جماعتوں کی باضابطہ حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔

  • پاکستان میں عالمی طاقتوں کی مداخلت کی اصل وجہ

    پاکستان میں عالمی طاقتوں کی مداخلت کی اصل وجہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی آئی ہیں اور تحریک عدم اعتماد بھی انکی سابقہ کوششوں کا ہی نتیجہ ہے۔

  • پاکستان نے یوکرین میں جاری عسکری تنازع پر افسوس ظاہر کیا

    پاکستان نے یوکرین میں جاری عسکری تنازع پر افسوس ظاہر کیا

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱

    یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی اور پاکستان کے وزیر اعظم نے ٹیلیفونی گفتگو میں تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • پاکستان میں سیاسی ہلچل، شطرنج کی چالیں جاری

    پاکستان میں سیاسی ہلچل، شطرنج کی چالیں جاری

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳

    پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کے تعلق سے حکمراں اور حزب اختلاف کی جماعتوں کی شطرنج کی چالیں تیز ہوگئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS