-
پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹھن گئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲پاکستان میں ایک طرف اپوزیشن نے یوم پاکستان پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے تو دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان نے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ انتقام کے لئے مخالف جماعتوں کو ورغلا رہا ہے، عمران خان
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ انتقام لینے کے لئے پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کو عدم اعتماد پر اکسا رہا ہے۔
-
یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں خصوصی جشن و تقاریب
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی۔
-
مذہب کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں : عمران خان
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں بہت خوش ہوں کہ پہلی بار عالمی سطح ہر یہ ادراک کیا جارہا ہے کہ اسلاموفوبیا ایک حقیقیت ہے اور اس حوالے سےاقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان کی معیشت مستحکم، مضبوط نمو کی طرف گامزن ہے: عمران خان
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اشارے بتا رہے ہیں کہ ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، آئی ایم ایف نے بھی نشاندہی کی ہے کہ پاکستان مضبوط نمو کی طرف گامزن ہے۔
-
پاکستان میں ہارس ٹریڈنگ کیخلاف صدارتی ریفرنس
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عدم اعتماد میں گنتی پوری کرنے کیلئے اپوزیشن ضمیر فروشی پر اتر چکی ہے۔
-
عمران خان کا منحرف ارکان قومی اسمبلی کے لئے معافی کا اعلان
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے منحرف ارکان اسمبلی کے لیے معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ضمیر کا سودا کرکے اپنی حکومت بچانے کے بجائے حکومت چھوڑنے کو ترجیح دیں گے۔
-
منحرف ارکان کو اظہار وجوہ کے نوٹس
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت والی حکمران جماعت تحریک انصاف نے حزب اختلاف سے جا ملنے والے اپنے ارکان اسمبلی کو اظہار وجوہ کا پروانہ جاری کردیا ہے۔
-
گورنر راج کی تجویز مسترد، تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے، عمران خان
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳پاکستان میں تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں، وزیراعظم عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے معاملے میں جنوبی صوبے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔
-
عمران خان کا اپوزیشن پر ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کا الزام
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ حزب اختلاف والے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے ان کی جماعت کے ارکان کو خرید رہے ہیں۔