-
امریکیوں کو احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے غلط تھے
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳عوام رضا کار فورس بسیج کے سربراہ نے، اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ امریکیوں نے فوجی تصادم میں شکست تسلیم کر لی ہے کہا ہے کہ "انہیں احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے ٹھیک نہیں تھے۔
-
تہران میں "جاں فدائے ایران" عظیم مشقوں کا شاندار آغاز
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵"جاں فدائے ایران" کے نام سے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکاروں پر مشتمل عوامی مشقوں کا آج سے تہران میں آغاز ہوگیا ہے جن میں مختلف عوامی گروپ حصہ لے رہے ہیں۔
-
"جاں فدائے ایران" مشقوں میں عوام کی بھرپور شرکت قابل تعریف ہے: صدر پزشکیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے "جاں فدائے ایران" نامی قومی فوجی مشقوں میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت کو ملی یکجہتی اور ملک کے ساتھ وفاداری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۲سپریم کمانڈر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای نے الگ الگ احکامات جاری کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے 6 اہم عہدوں کے کمانڈروں کی تقرری کردی۔
-
محافظینِ امن، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار: ایرانی فوج کے سربراہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۷ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امن و سلامتی کے سبھی محافظین، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
ریلیوں میں عوام کی عظیم الشان شرکت پر صدر مملکت کا پیغام : ایرانی عوام نے میدان میں مستحکم طریقے سے اتر کر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۳ملک گیر عظیم الشان عوامی ریلیوں پر صدر مسعود پزشکیان نے بھی ایرانی عوام کے نام قدردانی کا پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایران میں دہشت گردوں کے خلاف غم و غصہ، سڑکوں پر پر جوش وطن پرست شہریوں کا سیلاب، دہشت گردوں اور ان کے حامیوں پر سکتہ طاری
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰آج پورے ایران میں "قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم" کے زیر عنوان ریلیاں اور جلوس نکالے گئے جن میں دسیوں لاکھ ایرانیوں نے حصہ لے کر ماضی کے کئی ریکارڈ توڑ دیئے ۔
-
پورے ایران میں "قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم" کے زیر عنوان عوامی ریلیاں اور جلوس، دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام شریک
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۲آج پورے ایران میں "قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم" کے زیر عنوان ریلیاں اور جلوس نکالے جارہے ہیں۔ ان ریلیوں اور جلوسوں میں دسیوں لاکھ ایرانی عوام شریک ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کے بےاثر ہونے کا سبب بنے گی: رہبر انقلاب کے مشیر اعلیٰ جنرل صفوی
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلیٰ جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کو بے اثر ہونے کا سبب بنے گی۔
-
حسینیہ امام خمینیؒ ہزاروں بسیجیوں کی شرکت، بسیجی ہر اس میدان میں سرگرم ہیں جہاں ملک کو خدمت اور قربانی کی ضرورت ہے
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷یوم بسیج کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں ہزاروں نوجوانوں نے دفاع وطن سے لے کر سماجی خدمات تک ہر سطح پر اپنی آمادگی کا عزم ظاہر کیا۔