-
حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) میں نماز عیدالفطر
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵فوٹو گیلری
-
تہران میں نماز عیدالفطر کا روح پرور اجتماع
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
تہران،نماز عید کی کچھ جھلکیاں ۔ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶تہران:ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ ’’مصلائے امام خمینی (رہ)‘‘ / عیدگاہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے۔نماز عید،ولی امر مسلمین، رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں عید
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱عید ان کے لئے ہے جن کے روزے قبول کئے گئے۔
-
ایرانی اسپیکر کی جانب سے عیدالفطر کی مبارکباد
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ایرانی اسپیکر نے عیدالفطر کے موقع پر اسلامی ممالک میں اپنے ہم منصبوں اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
اصل عید کس کی ہے!!!
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰عید تو ان کی ہے جنہوں نے اپنے گناہوں کی توبہ کی۔
-
پاکستان و ہندوستان میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۴پاکستان اور ہندوستان میں آج عیدالفطرہے اور عید مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
خداحافظ اے ماه خدا
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
قیمتی سرمایہ ! ۔ پوسٹر
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵شک نہیں کہ بندگان خدا نے ماہ خدا، ماہ رحمت و مغفرت،رمضان المبارک میں معنویت و پاکیزگی کا ایک قیمتی سرمایہ حاصل کیا ہے جسکی حفاظت بے انتہا ضروری ہے۔ ورنہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ سرمایہ ہاتھ سے نکل جائے گا اور پھر کف افسوس ملنے کے سوا اور کچھ حاصل نہ ہوگا!
-
عید فطر کے موقع پر حکام اور سفرا کی رہبر انقلاب سے ملاقات۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴حسب دستور،امسال بھی عید فطر کے پر مسرت موقع پر ملک کے اعلیٰ سول اور فوجی عہدے داروں اور اسلامی ممالک کے سفرا نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب نے حاضرین کو خطاب بھی کیا۔