-
تہران،نماز عید میں مومنوں کا سیلاب! ۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷تہران:ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ ’’مصلائے امام خمینی (رہ)‘‘ / عیدگاہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے۔نماز عید،ولی امر مسلمین، رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ماہ شوال المکرم کا چاند نظر آگیا
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۵فوٹو گیلری
-
میلاد ٹاور میں رویت ہلال کمیٹی کی کاوشیں
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶فوٹو گیلری
-
اسلامی ممالک کے سربراہان کو عید کی مبارکباد
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عید الفطر؛ ذخیرۂ الٰہی، شرف اور کرامت کا دِن !
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۴عید کا دن مومنین و مسلمین کے صوم و صلات اور توسل و دعا کے بعد اللہ کی طرف مومنین کے لئے تحفہ ہے، تمام مومنین بالخصوص امام زمان اور نائب امام زمان علیہ السلام کی خدمت میں آج کے دن ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں-
-
پاکستان و ہندوستان میں شوال کا چاند نظرنہیں آیا
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۱پاکستان و ہندوستان میں شوال المکرم کا چاند نظرنہیں آیا اس طرح ان ممالک میں عیدالفطر 16 جون بروز ہفتہ ہوگی۔
-
ایران میں چاند نظر آگیا کل عید الفطر ہوگی
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۱رہبر انقلاب اسلامی اور ولی فقیہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر نے ایران میں چاند نظر آنے اورکل جمعہ کو عیدالفطر کا اعلان کردیا ہے۔
-
نماز عید جو شہیدوں کی دین ہے! ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۵شام: گزشتہ روز عید الفطر کے موقع پر بنت علی، ثانی زہرا، عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے حرم مبارک میں نماز عید برپا کی گئی جس میں ہزاروں مومنین نے شرکت کی۔ شک نہیں کہ اس نماز عید کو حرم زینبی کا دفاع کرنے والے (مدافع حرم) شہیدوں اور مجاہدوں کے خون کا صدقہ کہا جا سکتا ہے۔ اسی لئے شامی عوام نماز عید کے بعد اپنے شہیدوں کی قدر دانی کے لئے انکی قبور پر حاضر ہوئے اور فاتحہ خوانی کی۔
-
عیدِ عبادت اور بارگاہِ ولایت ۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳گزشتہ پیر کے روز عید فطر کے موقع پر شہید رمضان امیر المومنین علی علیہ السلام کے حرم مبارک میں نماز عید کے روح پرور مناظر جن میں شمع توحید کے پروانوں کو حالت نماز و دعا میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ملکی حکام اور غیر ملکی سفرا رہبر انقلاب کی بزم میں ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۸عید سعید فطر کے موقع پر پیر کے روز ایران کے اعلیٰ حکام اور ملک میں مقیم اسلامی ممالک کے سفرا نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔