تہران،نماز عید کی کچھ جھلکیاں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i328978-تہران_نماز_عید_کی_کچھ_جھلکیاں_ویڈیو
تہران:ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ ’’مصلائے امام خمینی (رہ)‘‘ / عیدگاہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے۔نماز عید،ولی امر مسلمین، رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶ Asia/Tehran