SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • ایران کے سامنے ٹرمپ کی بے بسی: واشنگٹن پوسٹ

    ایران کے سامنے ٹرمپ کی بے بسی: واشنگٹن پوسٹ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲

    امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران سے مقابلے میں امریکی صدر ٹرمپ بے بس نظر آ رہے ہیں۔

  • صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل نہیں کرنا چاہتی: تحریک جہاد اسلامی

    صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل نہیں کرنا چاہتی: تحریک جہاد اسلامی

    Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۱

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں امن کمیٹی کے نام سے ایک وفد کی تشکیل پر حیران ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل کرنا نہیں چاہتی۔

  • غزہ سے آئی چونکا دینے والی افسوسناک خبر! 2025 میں ہوئے 48 ہزار 5 سو بچے پیدا، لیکن سیکڑوں بچوں کی ہو گئی موت، وجہ حیران کر دینے والی!

    غزہ سے آئی چونکا دینے والی افسوسناک خبر! 2025 میں ہوئے 48 ہزار 5 سو بچے پیدا، لیکن سیکڑوں بچوں کی ہو گئی موت، وجہ حیران کر دینے والی!

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۶

    دوہزار پچیس کے دوران غزہ پٹی میں بچوں کی قبل از وقت پیدائش، جسمانی معذوریت یا غیر معمولی وزن کے حامل بچوں کے سلسلے میں چونکا دینے والے اعدادوشمار سامنے آئے ہیں۔

  • غزہ کے مستقبل کا فیصلہ ٹرمپ اور ان کے داماد کریں گے! نام نہاد امن کونسل کے ارکان کے ناموں کا اعلان

    غزہ کے مستقبل کا فیصلہ ٹرمپ اور ان کے داماد کریں گے! نام نہاد امن کونسل کے ارکان کے ناموں کا اعلان

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۹

    وائٹ ہاؤس نے غزہ پٹی کے لئے نام نہاد امن کونسل کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا۔

  • غاصب اسرائیلی فوج میں نفسیاتی مسائل اور خودکشی کے واقعات میں شدید اضافہ

    غاصب اسرائیلی فوج میں نفسیاتی مسائل اور خودکشی کے واقعات میں شدید اضافہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲

    غاصب اسرائیل کی وزارت جنگ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں میں نفسیاتی بیماریوں اور خودکشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 2 افراد شہید

    جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 2 افراد شہید

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۴

    جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے 2 لبنانی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔

  • گروپ 7 کے ممالک ایران کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں:  ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ

    گروپ 7 کے ممالک ایران کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں: ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے داخلی امور کے بارے میں گروپ 7 کے رکن ملکوں کے مداخلت پسندانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔

  • وزیر خارجہ عراقچی نے یو این سیکرٹری جنرل سے کی ٹیلیفونی گفتگو، اسرائيل کے خلاف ٹھوس شواہد موجود، کیا اقوام متحدہ کرے گا مذمت؟

    وزیر خارجہ عراقچی نے یو این سیکرٹری جنرل سے کی ٹیلیفونی گفتگو، اسرائيل کے خلاف ٹھوس شواہد موجود، کیا اقوام متحدہ کرے گا مذمت؟

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنی جارحیتوں کو نہیں چھپا سکتا ہے۔

  • ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

    ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۵

    ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ گھنٹوں کے دوران دہشتگردانہ کاروائیوں اور بلوے میں شریک مزید دسیوں عناصر کو گرفتار کیا گیا ہے۔

  • غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری، جنگ بندی صرف نام کی، دنیا تماشائی

    غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری، جنگ بندی صرف نام کی، دنیا تماشائی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۴

    ابلاغیاتی ذرائع نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • وزیرخارجہ ایران: ہم سینٹکام کے اعتراف کے شکرگزارہیں
    وزیرخارجہ ایران: ہم سینٹکام کے اعتراف کے شکرگزارہیں
    ۶ hours ago
  • بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں
  • ٹرمپ کے موقف میں غیر متوقع طور پر تبدیلی کا امکان: نیویارک ٹائمز
  • روس نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد کا مسودہ سلامتی کونسل میں پیش کردیا۔
  • اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قائد کے انتخاب پر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا ردعمل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS