SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • غزہ میں انسانی المیہ، آیت اللہ نوری کا پوپ لئو کو خط

    غزہ میں انسانی المیہ، آیت اللہ نوری کا پوپ لئو کو خط

    Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۲

    ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ لئو چہاردہم کے نام خط میں لکھا ہے کہ غزہ میں ہرروز دسیوں معصوم بچے بھوک سے شہید ہو رہے ہیں اس اصورتحال پر فوری قابو پانے کی ضرورت ہے۔

  • غزہ میں مظلوموں کا ساتھ نہ دیا، تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی: الحوثی

    غزہ میں مظلوموں کا ساتھ نہ دیا، تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی: الحوثی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    انصار اللہ یمن کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری مخصوصا امت مسلمہ سے اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • غزہ ظلم اور نا انصافی کے مقابلے میں نا قابل تزلزل استقامت کی علامت, ایران

    غزہ ظلم اور نا انصافی کے مقابلے میں نا قابل تزلزل استقامت کی علامت, ایران

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکا اور اسرائیلی حکومت کو بدامنی اور بے ثباتی کی جڑ اور بین الاقوامی امن وسلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

  • دنیا میں بد امنی کی پہچان بن گئی ہے صیہونی حکومت، دہشت گرد اسرائیلی فوجی لبنان میں ہوئے داخل

    دنیا میں بد امنی کی پہچان بن گئی ہے صیہونی حکومت، دہشت گرد اسرائیلی فوجی لبنان میں ہوئے داخل

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱

    صیہونی فوجی آج صبح جنوبی لبنان کے کچھ علاقوں میں داخل ہوئے۔

  • یمنی میزائیل سے مقبوضہ فلسطین میں مچی بھگدڑ

    یمنی میزائیل سے مقبوضہ فلسطین میں مچی بھگدڑ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲

    یمنی فوج نے ایک بار پھر اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کیا ہے- صیہونی حکومت نے کہا ہے کہ ایک میزائل یمن سے مقبوضہ سرزمین پر فائر کیا گيا ہے۔

  • غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان

    غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱

    بین الاقوامی اداروں نے غزہ میں غذائی قلت کے نتیجے میں معصوم بچوں کی شہادت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی غزہ کے عوام کی نسل کشی میں مشارکت کے مترادف؛ انصاراللہ یمن

    صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی غزہ کے عوام کی نسل کشی میں مشارکت کے مترادف؛ انصاراللہ یمن

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷

    انصاراللہ یمن نے ایک بیان جاری کرکے عرب ملکوں اور بین الاقوامی برادری سے غزہ کے تعلق سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی جرائم پر خاموشی غزہ کے مظلوم عوام کی نسل کشی میں مشارکت ہے۔

  • دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسی؛ کنیسٹ میں غرب اردن پر صیہونی تسلط کی منظوری

    دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسی؛ کنیسٹ میں غرب اردن پر صیہونی تسلط کی منظوری

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲

    غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ نے بدھ کو غرب اردن پر صیہونی تسلط کی منظوری دے دی ہے۔

  • نیتن یاہو پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ، ایک عورت گرفتار

    نیتن یاہو پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ، ایک عورت گرفتار

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳

    صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ رکھنے کے الزام میں ایک عورت کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

  • یونان میں صیہونیوں پر حملہ

    یونان میں صیہونیوں پر حملہ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱

    فلسطین کے حامیوں نے یونان کے ایک جزیرے پر صیہونیوں کے ایک گروہ پر حملہ کیا ہےعبری ذرائع‏ نے رپورٹ دی ہے کہ سرگرم عمل فلسطین حامیوں نے یونان کے ایک جزیرے میں نائٹ کلب کے باہر صیہونیوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۵ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS