-
ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف ڈٹی ہوئی ہے: ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف پوری قوت کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہے۔ یہ بات انہوں نے آج پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں کہی۔
-
ایران میں ہنگاموں کی تیسری شب ، پر امن و پر سکون ، دہشت گرد لوگوں کو جمع کرنے میں ناکام+ویڈيو
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۴تہران اور دیگر شہروں میں گزشتہ شب ہونے والے مظاہروں میں مسلح دہشت گردوں کی موجودگی کے ثبوت ملنے کے بعد سیکوریٹی فورسس نے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔
-
عمان کے وزير خارجہ کا دورہ تہران ، مشترکہ کانفرنس میں باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی اورعمان کے وزیر خارجہ بدرالبوسعیدی نے آج تہران میں ملاقات کی جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران کے مخۃلف شہروں میں نسبتاً امن قائم ، 200 سے زائد مسلح دہشت گرد گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ ضبط
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۶تہران اور دیگر شہروں میں گزشتہ شب ہونے والے مظاہروں میں مسلح دہشت گردوں کی موجودگی کے ثبوت ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔
-
تہران میں فائرنگ کرنے والے کئی دہشت گرد ، دوسرے شہروں سے آئے تھے
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴ذرائع نے بتایا ہے کہ تہران میں مظاہروں میں شامل کچھ مسلح دہشت گرد، ایران کے دوسرے شہروں سے آئے تھے ۔
-
کسی کو بھی ملک کے امن و امان کو تہ و بالا کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی: لاریجانی
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کے دائرے میں ملک کے امن و امان کو خراب کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی- ادھر اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں ایرانی قوم کی ہوشیاری، ہم آہنگی اوراتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
جنوبی کوریا سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کے حق میں عظیم الشان مظاہرے
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور غزہ کے لئے فوری امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا۔
-
عمان کے وزير خارجہ تہران میں ، ثالثی کے لئے معروف ہے عمان ، کیا پیغام لائے ہيں ؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹عمان کے وزیر خارجہ نے ہفتے کے روز تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
ایران میں بلوے ، دہشت گردوں نے مقدس شہر مشہد میں غیر معمولی ہنگامہ آرائی کی
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲ایران کے مقدس شہر مشہد میں ، دہشت گردوں نے مظاہرین کے بھیس میں عوامی املاک کو گزشتہ شب بھی نقصان پہنچایا۔
-
وزیر خارجہ: امریکہ اور صیہونی حکومت اس غلط فہمی میں مبتلا تھے کہ تین دن میں ایران کو جھکنے پر مجبور کردیں گے
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت اس غلط فہمی میں مبتلا تھے کہ تین دن میں ایران کو جھکنے پر مجبور کردیں گے لیکن ناکام ہوگئے۔